جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم شہباز شریف اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو عہدوں سے ہٹانے کیلئے قدم اٹھا لیا گیا

datetime 26  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو عہدوں سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر کردی گئی،ظہور فیصل نامی شہری کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق، شہباز شریف، سکندر سلطان راجہ، صدر عارف علوی، مولانا فضل الرحمن کو فریق بنایا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں شہباز شریف اور سکندر سلطان راجہ کو عہدوں سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف الیکشن فنڈز کا بل مسترد ہونے کے بعد قومی اسمبلی کا اعتماد کھو بیٹھے ہیں،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا الیکشن کیلئے فنڈز اور سیکورٹی کا تقاضا بھی غیر مناسب ہے،عدالت قرار دے شہبازشریف، چیف الیکشن کمشنر انتخابات کے معاملہ پر پارٹی بن چکے ہیں،سپریم کورٹ نگران وزیر اعظم اور نگران چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا حکم دیخسپریم کورٹ 21 ارب روپے جاری کرنے، فوج اور رینجرز کے بغیر الیکشن کرانے کا حکم دے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…