منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

وفاقی وزارت پیٹرولیم کی سستا پیٹرولیم اسکیم بارے اہم خبر آ گئی

datetime 26  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے کے بعد ملکی اسٹیک ہولڈرز میں سے پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے اسکیم کی مخالفت کر دی،وزارت پیٹرولیم نے اسکیم پر بات چیت کیلئے معاملہ اوگرا کو بھجوا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے چھوٹی گاڈیوں اور موٹر سائیکلوں کیلئے سستا پیٹرول اسکیم کا معاملہ کھٹائی میں پڑنے لگا،

پیٹرول پمپ ڈیلز ایسوسی ایشن نے اسکیم کو ناقابل عمل قرار دیدیا ایسویسی ایشن حکام کے مطابق ڈیلرز پمپس ایسوسی ایشن کوادائیگی کے طریق کار پر تحفظات ہیں بروقت ادائیگی مشکل اورسیکٹر نئیگردشی قرض کی لپیٹ میں آئیگا، ذرائع کے مطابق اسکیم کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے وزیر مملکت مصدق ملک نے ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے متعدد ملاقاتیں بھی کیں تاہم وزارت پیٹرولیم اور ایسوسی ایشن کے درمیان معاملہ تاحال حل طلب ہے اور اب وزارت پیٹرولیم نے ایسوسی ایشن کا معاملہ اوگرا کو بھجوا دیا ہے۔واضح رہے کہ وفاقی وزارت پیٹرولیم نیچھوٹی گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کیلئے کم از کم سع روپے تک سستے پیٹرول اسکیم کا اعلان کر رکھا ہے جبکہ سستا پیٹرول اسکیم کو سات ہفتوں میں مکمل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جو کہ اب مزید تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…