منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

انقلاب آگیا ہے اب صرف فیصلہ کرنا ہے ووٹ سے ہو گا یا خون سے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

انقلاب آگیا ہے اب صرف فیصلہ کرنا ہے ووٹ سے ہو گا یا خون سے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انقلاب آگیا ہے۔اب صرف فیصلہ کرنا ہے ووٹ سے ہو گا یا خون سے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ پر ہمارے مارچ کے ساتھ لوگوں کا سمندر۔… Continue 23reading انقلاب آگیا ہے اب صرف فیصلہ کرنا ہے ووٹ سے ہو گا یا خون سے

پاکستان میں ایک اور نئی ائیر لائن کا اضافہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان میں ایک اور نئی ائیر لائن کا اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)آج پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح 31 اکتوبر سے ملک کے مختلف شہروں سے پروازیں شروع کرے گی۔پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح 31 اکتوبر سے کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد سے پروازیں شروع کر رہی ہے جس کا ان شہروں کیلیے کرایہ 13,999… Continue 23reading پاکستان میں ایک اور نئی ائیر لائن کا اضافہ

موٹروے پر کارروائی 4گاڑیوں میں سوار350افغان شہری گرفتار

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

موٹروے پر کارروائی 4گاڑیوں میں سوار350افغان شہری گرفتار

کوٹری(پی پی آ ئی)رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے350غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق ایم نائن موٹروے پر رینجرز اورپولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئےچارمسافرکوچز میں سوار350افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا ، حراست میں لئے جانے والے افغان باشندوں سے افغانستان کے شناختی کارڈ برآمدہوئے۔پولیس کے… Continue 23reading موٹروے پر کارروائی 4گاڑیوں میں سوار350افغان شہری گرفتار

فواد چوہدری نے اپنے ہی رکن پنجاب اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کرادیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

فواد چوہدری نے اپنے ہی رکن پنجاب اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کرادیا

لاہور (آئی پی ایس )پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے بینر اتارنے پر اپنے ہی رکن پنجاب اسمبلی یاور کمال کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔پی ٹی آئی کے مارچ کے دوران بہت سے واقعات سامنے آئے جس میں پارٹی کے اندرونی اختلافات سامنے آگئے، کہیں رہنما آپس میں لڑ پڑے، تو کہیں کارکن… Continue 23reading فواد چوہدری نے اپنے ہی رکن پنجاب اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کرادیا

بینک کھلتے ہی ڈالر کا ریٹ دھڑم سے گر گیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

بینک کھلتے ہی ڈالر کا ریٹ دھڑم سے گر گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)آج صبح کاروبار کے آغاز میں ڈالر معمولی مہنگا ہونے کے بعد ایک بار پھر سستا ہونے لگا۔انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 47 پیسے سستا ہونے کے بعد 221 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 222 روپے 47 پیسے پر بند ہوا… Continue 23reading بینک کھلتے ہی ڈالر کا ریٹ دھڑم سے گر گیا

پی ٹی آئی حکومت میں توانائی سیکٹر میں میگا کرپشن کا انکشاف

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی حکومت میں توانائی سیکٹر میں میگا کرپشن کا انکشاف

اسلام آباد (آئی پی ایس )پی ٹی آئی حکومت میں توانائی سیکٹر میں میگا کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔توانائی کے شعبے میں بڑی لوٹ مار کی کہانی آڈٹ رپورٹ نے کھول کر رکھ دی۔ چور ڈاکو کا واویلا کرکے ساڑھے 3 سال سے زائد اقتدار میں رہنے والی پی ٹی آئی کا اپنا دامن داغدار… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت میں توانائی سیکٹر میں میگا کرپشن کا انکشاف

نااہلی کیس ، عدالت سے عمران خان کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

نااہلی کیس ، عدالت سے عمران خان کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کیخلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کرلی اور این اے95 میانوالی پر الیکشن کرانے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل… Continue 23reading نااہلی کیس ، عدالت سے عمران خان کیلئے بڑی خوشخبری

لانگ مارچ،عمران خان کے خطاب کے دوران انڈر پاس کی چھت گرنے سے 7 افراد زخمی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

لانگ مارچ،عمران خان کے خطاب کے دوران انڈر پاس کی چھت گرنے سے 7 افراد زخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مرید کے میں عمران خان کے خطاب کے دوران انڈرپاس پر بنی فائبر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 7 افراد زخمی ہو گئے۔ جیو نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کے مطابق انڈر پاس کی چھت گرنے سے زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، شدید زخمی… Continue 23reading لانگ مارچ،عمران خان کے خطاب کے دوران انڈر پاس کی چھت گرنے سے 7 افراد زخمی

اسلام آباد اور اطراف کے علاقوں میں ماہر نشانہ باز تعینات کرنے کا فیصلہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

اسلام آباد اور اطراف کے علاقوں میں ماہر نشانہ باز تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) جیسے جیسے تحریک انصاف کا جلوس وفاقی دارالحکومت کے طرف بڑھ رہا ہے اسلام آباد کے سیکیورٹی اداروں نے فیصلہ کیا ہے کہ اسلام آباد کو جانے والے تمام غیر روائتی رابطے آج سے سیکیورٹی کی وجہ سے بند کردئے جائیں۔اس مقصد کے لئے تربیت یافتہ نشانے باز مارگلا ہلز اور… Continue 23reading اسلام آباد اور اطراف کے علاقوں میں ماہر نشانہ باز تعینات کرنے کا فیصلہ