اہم سیاسی رہنما کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار، وفاقی وزیر طلحہ محمود اور سینیٹر عبدالغفور حیدری بھی ہمراہ تھے
ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی کو ڈی آئی خان کے قریب حادثہ پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی کا ہائیڈرلک سسٹم فیل ہوا، ہائیڈرلک سسٹم فیل ہونے سے گاڑی بے قابو ہوگئی، صادق سنجرانی کو دوسری گاڑی میں منتقل کر دیا گیا۔چیئرمین سینیٹ کی گاڑی… Continue 23reading اہم سیاسی رہنما کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار، وفاقی وزیر طلحہ محمود اور سینیٹر عبدالغفور حیدری بھی ہمراہ تھے