منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

رانا ثنا اللہ کا خاتون صحافی کی موت کی تحقیقات کا عندیہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

رانا ثنا اللہ کا خاتون صحافی کی موت کی تحقیقات کا عندیہ

اسلام آباد(این این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے لانگ مارچ کے دوران کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہونے والی صحافی صدف نعیم کی موت کی تحقیقات کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ موقع پر موجود صحافیوں کے انکشافات کے بعد معاملہ مشکوک ہوگیا ہے، پنجاب حکومت کی قانونی ذمہ داری… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کا خاتون صحافی کی موت کی تحقیقات کا عندیہ

محمد رضوان نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

محمد رضوان نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

پرتھ (این این آئی)محمد رضوان نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا، محمد رضوان نے کم ترین اننگز میں 25 سو ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کرنے کا ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا، انہوں نے اپنی 65 ٹی ٹوئنٹی اننگز میں یہ ریکارڈ توڑا، ویرات کوہلی نے یہ اعزاز 68 اننگز کھیل کرحاصل کیا، واضح… Continue 23reading محمد رضوان نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

بیلجیئم میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

بیلجیئم میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

برسلز (این این آئی)بیلجیئم میں مہنگائی کی شرح 1975 کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ملک میں مہنگائی کی شرح میں اب روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہونے لگا ہے۔ گزشتہ ماہ یعنی ستمبر کے مقابلے میں صرف اکتوبر کے مہینے میں ایک فیصد اضافے کے ساتھ مہنگائی 12.27 پر پہنچ گئی… Continue 23reading بیلجیئم میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

دورہ سعودی عرب میں عمران خان سے مہنگا تحفہ ملا ہے ، شہباز شریف

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

دورہ سعودی عرب میں عمران خان سے مہنگا تحفہ ملا ہے ، شہباز شریف

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے دورہ سعودی عرب میں عمران خان سے مہنگا تحفہ ملا ہے ۔ وی لاگرز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں نے وہ تحفہ وزیر اعظم ہائوس کی راہدریوں میں رکھے شوکیس میں نمائش کے لئے لگا دیا… Continue 23reading دورہ سعودی عرب میں عمران خان سے مہنگا تحفہ ملا ہے ، شہباز شریف

خلیل الرحمان قمر کابھارتی پنجاب کیلئے فلمیں لگانے کا عندیہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

خلیل الرحمان قمر کابھارتی پنجاب کیلئے فلمیں لگانے کا عندیہ

لاہور( این این آئی)نامور رائٹر خلیل الرحمان قمر نے بھارتی پنجاب کیلئے فلمیں لگانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیشکش ہونے کے باوجود بالی ووڈ کے لئے فلمیں نہیں لکھوں گا اور میری واحد شرط ہمیں بھی اسی طرح کا عزت و احترام ملنا ہے جس طرح ہم وہاں کی انڈسٹری کے لوگوں… Continue 23reading خلیل الرحمان قمر کابھارتی پنجاب کیلئے فلمیں لگانے کا عندیہ

تحریک انصاف کا لانگ مارچ تیسرے روز بھی اپنے اعلان کردہ مقام پر نہ پہنچ سکا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

تحریک انصاف کا لانگ مارچ تیسرے روز بھی اپنے اعلان کردہ مقام پر نہ پہنچ سکا

مریدکے /سادھوکی( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ تیسرے روز بھی اپنے اعلان کردہ مقام پر نہ پہنچ سکا اور عمران خان نے کنٹینر سے گر کر خاتون صحافی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کے سوگ میں لانگ مارچ کو سادھوکی کے مقام پر ختم کر دیا ، تیسرے روز لانگ مارچ… Continue 23reading تحریک انصاف کا لانگ مارچ تیسرے روز بھی اپنے اعلان کردہ مقام پر نہ پہنچ سکا

عمران خان اور پاک فوج کے درمیان کوئی لڑائی نہیں، پرویز خٹک

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان اور پاک فوج کے درمیان کوئی لڑائی نہیں، پرویز خٹک

نوشہرہ (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے صدر سابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان اور پاک فوج کے درمیان کوئی لڑائی نہیں۔ضمنی الیکشن نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کی مقبولیت کا ثبوت دے دیا۔لانگ مارچ حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ رانا ثنا اللہ کو… Continue 23reading عمران خان اور پاک فوج کے درمیان کوئی لڑائی نہیں، پرویز خٹک

گرین شرٹس کا فین ہوں، پاکستان 2 میچز قریب آکر ہارا اس سے مایوسی ہوئی، ڈیرن سیمی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

گرین شرٹس کا فین ہوں، پاکستان 2 میچز قریب آکر ہارا اس سے مایوسی ہوئی، ڈیرن سیمی

پرتھ(این این آئی)ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان جس طرح دو میچز قریب آکر ہارا اس سے مایوسی ہوئی۔ڈیرن سیمی نے ایک انٹرویومیں کہا ٹی ٹوئنٹی میں بہادری کا مظاہرہ کرنا ہوتا ہے، پاکستان کو بھی آگے بڑھنے کیلئے دلیرانہ کرکٹ کھیلنا ہوگی۔ایک سوال کے… Continue 23reading گرین شرٹس کا فین ہوں، پاکستان 2 میچز قریب آکر ہارا اس سے مایوسی ہوئی، ڈیرن سیمی

چہل قدمی کو دوڑ میں بدلنیوالے دنیا کے تیزرفتار جوتے ایجاد

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

چہل قدمی کو دوڑ میں بدلنیوالے دنیا کے تیزرفتار جوتے ایجاد

نیویارک(این این آئی) ایک بالکل نئی کمپنی نے دنیا کے تیزرفتار ترین جوتے بنانے کا اعلان کیا ہے جو عام چلنے کو دوڑنیمیں بدلتے ہوئے آپ کی رفتار کو ڈھائی گنا بڑھا سکتے ہیں۔ اسے جوتے اور اسکیٹ کے درمیان کی کوئی شے کہا جاسکتا ہے۔نئے جوتوں کو مون واکرز کا نام دیا گیا ہے… Continue 23reading چہل قدمی کو دوڑ میں بدلنیوالے دنیا کے تیزرفتار جوتے ایجاد