عمران خان لانگ مارچ اسلام آباد نہیں پہنچے گا، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کا مارچ اسلام آباد نہیں پہنچے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان کا لانگ مارچ صرف صوبہ پنجاب تک محدود رہے گا… Continue 23reading عمران خان لانگ مارچ اسلام آباد نہیں پہنچے گا، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ