منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم کا خاتون صحافی کے اہل خانہ کے لئے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

وزیراعظم کا خاتون صحافی کے اہل خانہ کے لئے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان

لاہور(این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے خاتون رپورٹر صدف نعیم کی لانگ مارچ کنٹینر سے گرنے سے ہلاکت پر شدید دکھ کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ اندوہناک واقعے پر جتنا افسوس کیاجائے کم ہے۔ اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔ صدف نعیم ایک… Continue 23reading وزیراعظم کا خاتون صحافی کے اہل خانہ کے لئے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان

صدف نے کل ہی عمران خان کا انٹرویو کیا، کیا معلوم تھا آخری ملاقات ہو گی، فواد چوہدری

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

صدف نے کل ہی عمران خان کا انٹرویو کیا، کیا معلوم تھا آخری ملاقات ہو گی، فواد چوہدری

کامونکی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ کے کامونکی جاتے ہوئے راستے میں عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکرنجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر جاں بحق ہوگئی۔پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ تیسرے روز بھی جاری رہا، کامونکی جاتے ہوئے راستے میں عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر نیوز چینل کی خاتون… Continue 23reading صدف نے کل ہی عمران خان کا انٹرویو کیا، کیا معلوم تھا آخری ملاقات ہو گی، فواد چوہدری

فارن فنڈنگ کیس منی لانڈرنگ کیس میں تبدیل، عمران خان مرکزی ملزم نامزد

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

فارن فنڈنگ کیس منی لانڈرنگ کیس میں تبدیل، عمران خان مرکزی ملزم نامزد

کراچی(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فارن فنڈنگ کیس کو منی لانڈرنگ کیس میں تبدیل کرتے ہوئے عمران خان کو مرکزی ملزم نامزد کردیاجس کے تحت انہیں طلبی کا نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے اور پیش نہ ہونے پر ان کی گرفتاری کے امکانات ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی… Continue 23reading فارن فنڈنگ کیس منی لانڈرنگ کیس میں تبدیل، عمران خان مرکزی ملزم نامزد

بند کمروں کی معافی تلافی کا گواہ ہوں، علامہ طاہر اشرفی نے بھی بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

بند کمروں کی معافی تلافی کا گواہ ہوں، علامہ طاہر اشرفی نے بھی بھانڈہ پھوڑ دیا

لاہور(این این آئی)چیئرمین پاکستان علما ء کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ بند کمروں میں معافی تلافی اور خوش کلامی کا گواہ ہوں،چند دنوں کے دوران ملکی سلامتی کے اداروں کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چھپ کر ملاقاتیں اور باہر آکر غداری کے الزامات اور دھمکیاں… Continue 23reading بند کمروں کی معافی تلافی کا گواہ ہوں، علامہ طاہر اشرفی نے بھی بھانڈہ پھوڑ دیا

این اے 45 ضمنی الیکشن، جے یو آئی ف کے خلاف عمران خان کا پلڑا بھاری

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

این اے 45 ضمنی الیکشن، جے یو آئی ف کے خلاف عمران خان کا پلڑا بھاری

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 45 کرم کے ضمنی الیکشن میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق عمران خان واضح برتری حاصل کئے ہوئے ہیں انہوں نے اب تک چار ہزار 370 ووٹ لئے ہیں جبکہ جے یو آئی ف کے رہنما جمیل… Continue 23reading این اے 45 ضمنی الیکشن، جے یو آئی ف کے خلاف عمران خان کا پلڑا بھاری

بھارت کی جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست نے پاکستان کی امیدوں پر بھی پانی پھیر دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

بھارت کی جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست نے پاکستان کی امیدوں پر بھی پانی پھیر دیا

پرتھ (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے، بھارت کی جانب سے سوریاکمار یادیو نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 68 رنز بنائے۔ جواب میں… Continue 23reading بھارت کی جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست نے پاکستان کی امیدوں پر بھی پانی پھیر دیا

پولیس کا پی ٹی آئی عہدیداروں کے گھر وں پر کریک ڈاؤن

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

پولیس کا پی ٹی آئی عہدیداروں کے گھر وں پر کریک ڈاؤن

اسلام آباد (این این آئی)پولیس کا پاکستان تحریک انصاف کے مقامی عہدیداروں کے گھروں پر کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے راجا خرم نواز اور راجا ذوالقرنین کے ڈیروں پر چھاپے مارے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی لسٹ میں شامل پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن اپنے گھروں سے غائب ہیں۔ذرائع کے… Continue 23reading پولیس کا پی ٹی آئی عہدیداروں کے گھر وں پر کریک ڈاؤن

لانگ مارچ، پی ٹی آئی کارکن آپس میں ہی لڑ پڑے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

لانگ مارچ، پی ٹی آئی کارکن آپس میں ہی لڑ پڑے

مرید کے (این این آئی)فیروزوالا سے مریدکے جاتے ہوئے راستہ نہ ملنے پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان آپس میں ہی الجھ پڑے۔ پی ٹی آئی کارکنوں کے جھگڑے میں تحریک انصاف کے کارکنوں میں کرسیاں چل گئیں،قریب کھڑیپولیس اہلکاروں نے کوئی مداخلت نہیں کی۔واضح رہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ تیسرے روز مرید… Continue 23reading لانگ مارچ، پی ٹی آئی کارکن آپس میں ہی لڑ پڑے

خاتون رپورٹر کی موت، افسوسناک واقعہ کے بعد عمران خان نے آج کا مارچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

خاتون رپورٹر کی موت، افسوسناک واقعہ کے بعد عمران خان نے آج کا مارچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

کامونکی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے تیسرے روز کامونکی جاتے ہوئے نجی ٹی وی چینل کی خاتون رپورٹر عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گئی۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق خاتون رپورٹر ایک کنٹینر سے اترتے ہوئے نیچے گری اور عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آ گئی،… Continue 23reading خاتون رپورٹر کی موت، افسوسناک واقعہ کے بعد عمران خان نے آج کا مارچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا