منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے کیسے سوچ لیا سیاستدان مذاکرات کرکے آرمی چیف لگائیں گے، وزیر دفاع

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نے کیسے سوچ لیا سیاستدان مذاکرات کرکے آرمی چیف لگائیں گے، وزیر دفاع

سیالکوٹ (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کو آرمی چیف کے تقرر کیلئے باہمی مشاورت کی پیشکش کی، عمران خان کے ذہن میں یہ کیسے آگیا سیاستدان مذاکرات کرکے آرمی چیف لگائیں گے،عمران خان کو چھوڑنے کا عندیہ دینے والے بہت سے لوگ ہم سے… Continue 23reading عمران خان نے کیسے سوچ لیا سیاستدان مذاکرات کرکے آرمی چیف لگائیں گے، وزیر دفاع

وقت اگلے اتوار حکمرانوں کے گلے پڑ جائے گا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

وقت اگلے اتوار حکمرانوں کے گلے پڑ جائے گا، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت انتخابات سے فراری ہے صرف مذاکرات کاڈھونگ رچارہی ہے ،جوحقیقی بااختیارہیں وہ ملک کی بہتری کے لئے انتخابات کرائیں، عوام سے ٹکرائو،معیشت کی تباہی اور ڈیفالٹ ہونا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ایف… Continue 23reading وقت اگلے اتوار حکمرانوں کے گلے پڑ جائے گا، تہلکہ خیز دعویٰ

ارشد شریف جیسی موت کو ترجیح دوں گا، عمران خان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

ارشد شریف جیسی موت کو ترجیح دوں گا، عمران خان

مریدکے(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے میں چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ بیٹھنے کے بجائے ارشد شریف جیسی موت کو ترجیح دوں گا،جب موت کا وقت مقرر ہے تو ایک لمحہ بھی تاخیر نہیں ہو سکتی اس لیے میری اللہ سے دعا ہے کہ مجھے بھی ارشد شریف کی طرح… Continue 23reading ارشد شریف جیسی موت کو ترجیح دوں گا، عمران خان

بھارتی ریاست گجرات میں دریا پر بنا 140 سال پرانا پْل گرگیا، 60 افراد ہلاک

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

بھارتی ریاست گجرات میں دریا پر بنا 140 سال پرانا پْل گرگیا، 60 افراد ہلاک

گجرات (این این آئی)بھارتی ریاست گجرات میں دریا پر بنا 140 سال پرانا پْل گرگیا جس کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر موربی میں دریا پر بنا پل گرنے کا واقعہ پیش آیا جہاں سیکڑوں افراد دریا میں گرگئے۔حکام نے بتایا کہ حادثے کے وقت پل پر 500… Continue 23reading بھارتی ریاست گجرات میں دریا پر بنا 140 سال پرانا پْل گرگیا، 60 افراد ہلاک

تحریک انصاف کے مارچ اور احتجاج کے باعث متعدد شہروں کو جانے والی ٹرانسپورٹ سروس بند

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

تحریک انصاف کے مارچ اور احتجاج کے باعث متعدد شہروں کو جانے والی ٹرانسپورٹ سروس بند

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث گوجرانوالہ سے لاہور سمیت متعدد شہروں کو جانے والی ٹرانسپورٹ سروس بند ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کا لانگ مارچ مریدکے سے گوجرانوالہ کی طرف روانہ ہوا، جہاں شہر کے مرکزی گوندلانوالہ چوک میں عمران خان سمیت پارٹی قائدین کے خطاب کا… Continue 23reading تحریک انصاف کے مارچ اور احتجاج کے باعث متعدد شہروں کو جانے والی ٹرانسپورٹ سروس بند

عمران خان نے میدان مار لیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نے میدان مار لیا

کرم(این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے حلقہ این اے 45 میں ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کامیاب ہوگئے ہیں، جبکہ جے یو آئی کے جمیل خان دوسرے نمبر پر آئے ہیں۔جمعیت علمائے اسلام (ف)کے جمیل خان نے 12718 ووٹ حاصل کیے۔این اے… Continue 23reading عمران خان نے میدان مار لیا

جیسی مجھے انجری تھی اللہ نہ کرے کسی کو ہو ، شاہین آفریدی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

جیسی مجھے انجری تھی اللہ نہ کرے کسی کو ہو ، شاہین آفریدی

پرتھ (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہاہے کہ انجری کے بعد واپسی ہمیشہ مشکل ہوتی ہے، جیسی مجھے انجری تھی اللہ نہ کرے کسی کو ہو۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ جس کو انجری ہوتی ہے اس کو اندازہ ہوتا ہیکہ کتی مشکل ہوتی ہے،کوشش… Continue 23reading جیسی مجھے انجری تھی اللہ نہ کرے کسی کو ہو ، شاہین آفریدی

آڈیو لنک فیک ہے ،علی امین گنڈاپور نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

آڈیو لنک فیک ہے ،علی امین گنڈاپور نے بڑا مطالبہ کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ آڈیو لنک فیک ہے اسکا فورنزک کرایا جائے ،عمران خان دوتہائی اکثریت سے کامیاب ہوکر آئیں گے،مذاکرات پاکستان کے مفاد کو مدنظررکھتے ہوئے کئے جائیںگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ 25 مارچ کو ہمارے کارکنوں… Continue 23reading آڈیو لنک فیک ہے ،علی امین گنڈاپور نے بڑا مطالبہ کر دیا

صوبائی حکومت نے ملازمتوں سے پابندی اٹھانے کا اعلان کر دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

صوبائی حکومت نے ملازمتوں سے پابندی اٹھانے کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے صوبے میں ملازمتوں سے پابندی اٹھانے کا اعلان کردیا۔اپنے بیان میں چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ پنجاب میں ملازمتوں پر پابندی کو اٹھا لیا ہے، ملازمتوں کی بھرتی کے اشتہارات آ رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی نے کہا کہ پنجاب میں 5 نئے… Continue 23reading صوبائی حکومت نے ملازمتوں سے پابندی اٹھانے کا اعلان کر دیا