آسٹریلیا کی فتح کے بعد گروپ ون سے کون سیمی فائنل کھیلے گا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ون کے میچ میں آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو باآسانی 42 رنز سے شکست دی اور پانچ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔نجی ٹی و ی جیو نیوز کے مطابقآسٹریلیا نے اپنے 5 میں سے چار میچز کھیل لیے… Continue 23reading آسٹریلیا کی فتح کے بعد گروپ ون سے کون سیمی فائنل کھیلے گا؟