منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

بھارت پر جان بوجھ کر ہارنے کا الزام عائد

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

بھارت پر جان بوجھ کر ہارنے کا الزام عائد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی نہ کر سکے ،ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت پر جان بوجھ کر ہارنے کا الزام عائد ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو بھارت اہم میچ میں جنوبی افریقا کیخلاف جیتا میچ ہار گیا ، ناقص فیلڈنگ ، کیچزڈراپ کیے جبکہ رن آئوٹ کے بھی کوئی مواقع… Continue 23reading بھارت پر جان بوجھ کر ہارنے کا الزام عائد

کے پی پولیس کا کوئی اہلکار لانگ مارچ میں حصہ نہیں لے سکتا، ہدایات جاری

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

کے پی پولیس کا کوئی اہلکار لانگ مارچ میں حصہ نہیں لے سکتا، ہدایات جاری

پشاور(آئی این پی ) لانگ مارچ کے حوالے سے خیبرپختونخوا پولیس نے جوانوں اور افسران کے لئے ہدایات جاری کر دیں۔ لانگ مارچ میں کوئی اہلکار سرکاری ڈیوٹی کے علاوہ پنجاب میں داخل نہیں ہو سکے گا۔ کے پی پولیس کا کوئی اہلکار دھرنے اور احتجاج میں بطور شرکا حصہ نہیں لے سکتا۔ خیبر پختونخوا… Continue 23reading کے پی پولیس کا کوئی اہلکار لانگ مارچ میں حصہ نہیں لے سکتا، ہدایات جاری

پاکستان کیسے ترقی کر سکتا ہے ؟ چین کے صدر شی جن پنگ نے جنرل باجوہ کو کیا مشورہ دیا تھا ؟

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان کیسے ترقی کر سکتا ہے ؟ چین کے صدر شی جن پنگ نے جنرل باجوہ کو کیا مشورہ دیا تھا ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسز بھاٹیا اچاریہ ممبئی میں سرجن تھیں‘ وہ ایک بار ٹرین کے ذریعے بنگلور سے ممبئی جا رہی تھیں‘ انہوں نے راستے میں دیکھا ٹرین کے ٹی ٹی نے تیرہ چودہ سال کی ایک لڑکی کو بازو سے پکڑ رکھا ہے‘ وہ اسے پولیس کے حوالے کرنا چاہتا ہے اور لڑکی… Continue 23reading پاکستان کیسے ترقی کر سکتا ہے ؟ چین کے صدر شی جن پنگ نے جنرل باجوہ کو کیا مشورہ دیا تھا ؟

شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا گیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) میں شام کرلیاگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری سے ای سی ایل پر ڈالا گیا ہے۔ شہباز گل کا نام… Continue 23reading شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا گیا

جی ٹی روڈ پر عمران خان کےخلاف بینرز لگ گئے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

جی ٹی روڈ پر عمران خان کےخلاف بینرز لگ گئے

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالا میں جی ٹی روڈ پر سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بینرز لگادئیے گئے۔گوجرانوالا میں جی ٹی روڈ پرعمران خان کیخلاف بینرز لگادیے گئے ہیں جن پر توشہ خانہ چور نامنظور لکھا ہوا ہے۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے مطابق گوجرانوالا میں عمران خان کے خلاف وال چاکنگ کی… Continue 23reading جی ٹی روڈ پر عمران خان کےخلاف بینرز لگ گئے

چودھری پرویز الٰہی نے پی ٹی آئی لانگ مارچ میں شرکت کیوں نہیں کی ؟اصل خبر تو اب سامنے آئی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

چودھری پرویز الٰہی نے پی ٹی آئی لانگ مارچ میں شرکت کیوں نہیں کی ؟اصل خبر تو اب سامنے آئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرویز الٰہی بہت محتاط نظر آرہے ہیں ، انہوں نے خود لانگ مارچ میں شرکت بھی نہیں کی، ان کا کہنا ہے کہ خان صاحب نے مجھے کہا ہے کہ میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ آفس میں… Continue 23reading چودھری پرویز الٰہی نے پی ٹی آئی لانگ مارچ میں شرکت کیوں نہیں کی ؟اصل خبر تو اب سامنے آئی

پاکستان میں عام انتخابات کا معاملہ امریکہ بھی بول پڑا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان میں عام انتخابات کا معاملہ امریکہ بھی بول پڑا

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا نے سازش سے عمران خان کی حکومت گرانے کا دعوی ایک بار پھر مسترد کر دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران سازش کے ذریعے عمران خان حکومت گرانے کے دعوی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ غلط اور جھوٹی اطلاعات کے جواب… Continue 23reading پاکستان میں عام انتخابات کا معاملہ امریکہ بھی بول پڑا

نامعلوم جگہ لے جا کر میری ویڈیو بنائی گئی اعظم سواتی کے اہم انکشافات

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

نامعلوم جگہ لے جا کر میری ویڈیو بنائی گئی اعظم سواتی کے اہم انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی) پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ میری عزت پر ہاتھ ڈالا گیا ہے، رانا ثنااللہ تم سرٹیفائڈ مجرم اور جھوٹے ہو، جو تم بو رہے ہو وہی کاٹوگے۔ اعظم سواتی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرے گھر سے تلاشی کے دوران قیمتی… Continue 23reading نامعلوم جگہ لے جا کر میری ویڈیو بنائی گئی اعظم سواتی کے اہم انکشافات

وزارت پیٹرولیم کا سردیوں میں گیس کے بڑے بحران کا خدشہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

وزارت پیٹرولیم کا سردیوں میں گیس کے بڑے بحران کا خدشہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت پیٹرولیم نے موسم سرما میں گیس کے بڑے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا۔ اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ سردیوں میں طلب و رسد کے تناسب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت رواں برس گیس بحران میں شدت کا خدشہ… Continue 23reading وزارت پیٹرولیم کا سردیوں میں گیس کے بڑے بحران کا خدشہ