منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

اسٹیبلشمنٹ الیکشن کروانا چاہتی تھی لیکن۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا انکشاف کر دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسٹیبلشمنٹ الیکشن کروانا چاہتی تھی لیکن۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا انکشاف کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے بھی ہماری بیک چینل بات چل رہی تھی، اسٹیبلشمنٹ تو الیکشن کروانا چاہتی تھی لیکن نوازشریف نے اوور رول کیا۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ الیکشن کروانا چاہتی تھی لیکن۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا انکشاف کر دیا

شفقت محمود کی اداکارہ بیٹی تارا محمود نے اب تک شادی کیوں نہ کی ؟ خود ہی بتا دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

شفقت محمود کی اداکارہ بیٹی تارا محمود نے اب تک شادی کیوں نہ کی ؟ خود ہی بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی معروف اداکارہ تارا محمود کا اپنی شادی سے متعلق اہم انکشاف ۔ نجی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں میزبان کی جانب سے شادی کا سوال پوچھا گیا جس کے جواب میںتارامحمود کا کہنا تھا کہ میں بہت ہی خوش قسمت ہوں کیونکہ میرا کبھی شادی کیلئے دل ہی نہیں کیا ۔… Continue 23reading شفقت محمود کی اداکارہ بیٹی تارا محمود نے اب تک شادی کیوں نہ کی ؟ خود ہی بتا دیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دوسری کاروباری روز کے آغاز میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 39 پیسے کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 220 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی

نواز شریف نے وزیراعظم کو عمران خان سے مذاکرات کرنے سے روک دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

نواز شریف نے وزیراعظم کو عمران خان سے مذاکرات کرنے سے روک دیا

لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مطالبات ماننے اور مذاکرات کرنے سے منع کردیا۔سابق وزیراعظم نے کہاکہ میں نے شہباز شریف سے کہہ دیا ہے، یہ2 ہزارکا جتھہ لے آئے یا 20 ہزار کا، نہ… Continue 23reading نواز شریف نے وزیراعظم کو عمران خان سے مذاکرات کرنے سے روک دیا

عمران خان نے جنرل باجوہ کو اتنا زچ کردیا کہ ایک دن جنرل صاحب نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ، حامد میر کا تہلکہ خیزدعویٰ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان نے جنرل باجوہ کو اتنا زچ کردیا کہ ایک دن جنرل صاحب نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ، حامد میر کا تہلکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی وجہ سے جنرل باجوہ نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حامید میر نے بتا یا کہ ‘آئی ایس آئی کے سربراہ کے ٹرانسفر کے مسئلے پرعمران خان نے جنرل… Continue 23reading عمران خان نے جنرل باجوہ کو اتنا زچ کردیا کہ ایک دن جنرل صاحب نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ، حامد میر کا تہلکہ خیزدعویٰ

ایک اہم غیر سیاسی شخصیت پروجیکٹ عمران کی لانچنگ کا اعتراف کر کے معافی مانگنے جا رہی ،سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

ایک اہم غیر سیاسی شخصیت پروجیکٹ عمران کی لانچنگ کا اعتراف کر کے معافی مانگنے جا رہی ،سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی طارق متین نے دعویٰ کیا ہے کہ چند دنوں میں ایک اہم شخصیت عمران خان کے خلاف پریس کانفرنس کرنے جا رہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پرطارق متین نے کہا کہ چار،پانچ دنوں میں ایک اہم شخصیت پریس کانفرنس کرنے جا رہی ہے عمران خان کے خلاف تیار ہو جاؤ میرے… Continue 23reading ایک اہم غیر سیاسی شخصیت پروجیکٹ عمران کی لانچنگ کا اعتراف کر کے معافی مانگنے جا رہی ،سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

ہیلوین پارٹی میں بشریٰ بی بی کا روپ دھارنے پرعوام اریبہ حبیب پر برس پڑے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

ہیلوین پارٹی میں بشریٰ بی بی کا روپ دھارنے پرعوام اریبہ حبیب پر برس پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی انڈسٹریز کے معروف فنکاروں کی جانب سے منائی جانے والی ہیلوین پارٹی کے دوران اداکارہ اریبہ حبیب اور پاکستانی آرٹسٹ یاور اقبال نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا روپ دھار لیا۔سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی ان تصاویر فنکاروں کو مختلف خوفزدہ… Continue 23reading ہیلوین پارٹی میں بشریٰ بی بی کا روپ دھارنے پرعوام اریبہ حبیب پر برس پڑے

مھسا امینی احتجاج، ایران کے معروف شیف سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں قتل

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

مھسا امینی احتجاج، ایران کے معروف شیف سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں قتل

تہران(مانیٹرنگڈیسک)ایران کے مشہور شیف مہر شاد شہیدی کو مھسا امینی کی زیر حراست ہلاکت پر احتجاج کے دوران مبینہ طور پر سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا جس سے ان کی موت واقع ہوگئی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ایران کے جیمی اولیور کہلائے جانے والے نوجوان شیف مہرشاد شہیدی… Continue 23reading مھسا امینی احتجاج، ایران کے معروف شیف سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں قتل

وہ ایک ضد جس کی وجہ سے بابر اعظم مسلسل ناکام ہو رہے ہیں، وسیم اکرم نےبڑا انکشاف کردیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

وہ ایک ضد جس کی وجہ سے بابر اعظم مسلسل ناکام ہو رہے ہیں، وسیم اکرم نےبڑا انکشاف کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق کرکٹر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ”بابر اعظم کی ناکامی کی ایک ہی وجہ ہے اور وہ یہ ہے کہ وہ کسی بھی صورت ’ون ڈاﺅن‘ نہیں کھیلنا چاہتے۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وسیم اکرم، جو پی ایس ایل کی فرنچائز کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ بھی ہیں۔ نے بتایا ہے… Continue 23reading وہ ایک ضد جس کی وجہ سے بابر اعظم مسلسل ناکام ہو رہے ہیں، وسیم اکرم نےبڑا انکشاف کردیا