بابر اعظم میچ وننگ پرفارمنس کے ساتھ واپس آئیں گے،شاہد آفریدی حمایت میں بول پڑے
لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی حمایت میں میدان میں آگئے۔شاہد آفریدی کی جانب سے بابر اعظم کی حمایت میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔ شاہد آفریدی کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے… Continue 23reading بابر اعظم میچ وننگ پرفارمنس کے ساتھ واپس آئیں گے،شاہد آفریدی حمایت میں بول پڑے