اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

نامعلوم جگہ لے جا کر میری ویڈیو بنائی گئی اعظم سواتی کے اہم انکشافات

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ میری عزت پر ہاتھ ڈالا گیا ہے، رانا ثنااللہ تم سرٹیفائڈ مجرم اور جھوٹے ہو، جو تم بو رہے ہو وہی کاٹوگے۔

اعظم سواتی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرے گھر سے تلاشی کے دوران قیمتی چیزیں لے گئے، میری جان نکال لیتے اس کی کوئی پرواہ نہیں تھی انہوں نے میری عزت پر ہاتھ ڈالا ہے ، یہ سیاست نہیں ، میرے اور خاندان کی عزت پر ہاتھ ڈالا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر بین الاقوامی فورم پر جاں گا کہ ایک سینیٹر کی عزت محفوظ نہیں، یہ قانون سیکٹر کمانڈر فیصل کیلئے نہیں ہے، ایف آئی اے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایاز کو بلائے، وہ بتا دے گا کہ کون کون اس جرم میں شامل تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے بے لباس کیا گیا تو کون کون مجھ پر ہنس رہا تھا، انہوں نے مجھ پر تشدد کیا اور میری چیخوں کی ویڈیو بناتے رہے، میرا جرم صرف ایک بڑے طاقتور آدمی کے خلاف ٹویٹ کرنا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…