بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

لندن سے کشمیر کیلئے بک کرائی گئی ممنوعہ جڑی بوٹیاں راولپنڈی میں پکڑی گئیں

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

لندن سے کشمیر کیلئے بک کرائی گئی ممنوعہ جڑی بوٹیاں راولپنڈی میں پکڑی گئیں

راولپنڈی (این این آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان کے مطابق انٹرنیشنل میل آفس راولپنڈی میں لندن سے آئے پارسل سے 48 گرام ویڈ برآمد ہوئی جو کہ منشیات کے زمرے میں آتی… Continue 23reading لندن سے کشمیر کیلئے بک کرائی گئی ممنوعہ جڑی بوٹیاں راولپنڈی میں پکڑی گئیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ میں بھی گھڑی چور کے نعرے لگ گئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی لانگ مارچ میں بھی گھڑی چور کے نعرے لگ گئے

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کے خلاف لانگ مارچ میں بھی گھڑی چور کے نعرے لگ گئے،عمران خان کے خلاف لگائے جانے والے نعروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل گئی ، ویڈیو میں ایک شخص کو عمران خان کا کنٹینر سامنے سے گزرتا دیکھ کر گھڑی چور گھڑی چور… Continue 23reading پی ٹی آئی لانگ مارچ میں بھی گھڑی چور کے نعرے لگ گئے

یہ لانگ مارچ نہیں، ایوننگ واک ہے پرویز رشیدنے ٹوئٹ کردیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

یہ لانگ مارچ نہیں، ایوننگ واک ہے پرویز رشیدنے ٹوئٹ کردیا

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے لانگ کو ایوننگ واک کا نام دیدیا۔پرویز رشید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے لانگ مارچ پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ عمرانی لانگ مارچ دوسرے دن ہی ایوننگ واک میں… Continue 23reading یہ لانگ مارچ نہیں، ایوننگ واک ہے پرویز رشیدنے ٹوئٹ کردیا

میں بوٹ پالش کرنے والوں سے بات نہیں کرتا عمران خان کا شہبازشریف پر جوابی وار

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

میں بوٹ پالش کرنے والوں سے بات نہیں کرتا عمران خان کا شہبازشریف پر جوابی وار

مرید کے (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے نہ کسی کے پیر پکڑے اور نہ منتیں کیں،بوٹ پالش کرنے والوں سے بات نہیں کرتا،میں کسی ملٹری ڈکٹیٹر کی نرسری میں نہیں پلا، ذوالفقار علی بھٹو کی طرح ایوب خان کو ڈیڈی نہیں کہتا تھا، قوم امپورٹڈ… Continue 23reading میں بوٹ پالش کرنے والوں سے بات نہیں کرتا عمران خان کا شہبازشریف پر جوابی وار

لانگ مارچ سے عمران خان کی روانگی نے قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

لانگ مارچ سے عمران خان کی روانگی نے قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا

لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا پارٹی کے لانگ مارچ سے غروب آفتاب کے فوراً بعد اچانک غائب ہو جانا اور پارٹی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کے اس اعلان نے کہ عمران خان ایک انتہائی اہم اجلاس میں شرکت کیلئے لاہور روانہ ہو ئے ہیں۔ میڈیا اور شرکا کو… Continue 23reading لانگ مارچ سے عمران خان کی روانگی نے قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا

مئی 2023ء میں الیکشن کروائے جانے کا اعلان متوقع بزرگ مسلم لیگی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے بڑے دعوے کردئیے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

مئی 2023ء میں الیکشن کروائے جانے کا اعلان متوقع بزرگ مسلم لیگی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے بڑے دعوے کردئیے

جہانیاں(آن لائن) بزرگ مسلم لیگی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے مئوقف درست،مشکلات اپنی جگہ لیکن وہ گزشتہ چالیس برس سے اقتدار میں آنے کے باوجود بھی پاکستانی عوام کو مطمئن نہیں کر سکی ہیں،لانگ مارچ شارٹ مارچ ہو گیا ہے ۔ اگلے برس مئی تک انتظابات کا اعلان متوقع… Continue 23reading مئی 2023ء میں الیکشن کروائے جانے کا اعلان متوقع بزرگ مسلم لیگی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے بڑے دعوے کردئیے

مرید کے میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب افسوسناک واقعہ ، متعدد افراد شدید زخمی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

مرید کے میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب افسوسناک واقعہ ، متعدد افراد شدید زخمی

مریدکے،لاہور ( این این آئی، آن لائن)مریدکے میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب انڈر پاس کی فائبر والی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کا مارچ مریدکے پہنچنے پر عمران خان نے اپنے کنٹینر پر خطاب کیا، اس… Continue 23reading مرید کے میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب افسوسناک واقعہ ، متعدد افراد شدید زخمی

ارشد شریف سے آخری فون کال پر کیا بات چیت ہوئی؟ سینئر صحافی کی بیوہ نے اہم انکشاف کردیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

ارشد شریف سے آخری فون کال پر کیا بات چیت ہوئی؟ سینئر صحافی کی بیوہ نے اہم انکشاف کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)شہید سینئر صحافی ارشد شریف کی بیوہ نے انکشاف کیا کہ جب میری ارشد کی آخری کال پر بات ہوئی تو وہ لانگ مارچ کو لے کر بہت پرجوش تھا اور مجھے کہا جیا میں لانگ مارچ کے دن زیادہ وی لاگ کروں گا آج سب ہے میرا ارشد نہیں… Continue 23reading ارشد شریف سے آخری فون کال پر کیا بات چیت ہوئی؟ سینئر صحافی کی بیوہ نے اہم انکشاف کردیا

ہمیں سکون سے رونے تو دیں ارشد شریف کی بیوہ کا نیا پیغام آگیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

ہمیں سکون سے رونے تو دیں ارشد شریف کی بیوہ کا نیا پیغام آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)مرحوم سینئر صحافی ارشد شریف کی بیوہ نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ ہم سب حالت سوگ میں ہیں ہمارا واحد کفیل چلا گیا ہمیں پیار عزت محبت توجہ شفقت دینے والا چلا گیا۔ہمیں سکون سے رونے تو دیں۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے ٹوئٹ میں… Continue 23reading ہمیں سکون سے رونے تو دیں ارشد شریف کی بیوہ کا نیا پیغام آگیا