بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

ملکی بقا کیلئے عمران خان اور شہباز شریف میرے ساتھ بیٹھیں،فاروق ستار کی پیشکش

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

ملکی بقا کیلئے عمران خان اور شہباز شریف میرے ساتھ بیٹھیں،فاروق ستار کی پیشکش

کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ ملکی بقا کے لیے عمران خان اور شہباز شریف میرے ساتھ بیٹھیں۔ سندھ اسمبلی میں نیشنل یوتھ اسمبلی سے خطا ب کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ ملک اس وقت محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔انہوں نے… Continue 23reading ملکی بقا کیلئے عمران خان اور شہباز شریف میرے ساتھ بیٹھیں،فاروق ستار کی پیشکش

’’عقل کرو چپ کرو‘‘،عمران خان نے نوجوان کو ڈانٹ دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

’’عقل کرو چپ کرو‘‘،عمران خان نے نوجوان کو ڈانٹ دیا

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی تقریر کے دوران نوجوان کے نعرے لگانے پر غصے میں آگئے۔ عمران خان کی تقریر کے دوران ایک نوجوان نے نعرے لگائے تو عمران خان غصے میں آگئے اور اسے ڈانٹتے ہوئے کہا کہ عقل کرو چپ کرو، تمہاری طرح کے لوگوں کو شعور دے… Continue 23reading ’’عقل کرو چپ کرو‘‘،عمران خان نے نوجوان کو ڈانٹ دیا

ننھے پاکستانی فین کا ویرات کوہلی کو شاندار انداز میں خراج تحسین

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

ننھے پاکستانی فین کا ویرات کوہلی کو شاندار انداز میں خراج تحسین

کوئٹہ (این این آئی)بھارتی بیٹر کے ایک چاہنے والے ننھے پاکستانی فین نے ویرات کوہلی نے اپنی محبت کا اظہار انوکھے انداز میں کیا ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔بلوچستان سے تعلق رکھنے والے کرکٹ فین نعیم نے گڈانی کے ساحل پر ویرات کوہلی کا ایک دیوہیکل مجسمہ بنا کر بھارتی ٹیم کے سابق… Continue 23reading ننھے پاکستانی فین کا ویرات کوہلی کو شاندار انداز میں خراج تحسین

وسیم اکرم کا ماضی میں کوکین کے نشے کا عادی ہونے کا اعتراف

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

وسیم اکرم کا ماضی میں کوکین کے نشے کا عادی ہونے کا اعتراف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق معروف کرکٹر وسیم اکرم نے ماضی میں کوکین کے نشے کا عادی ہونے کا اعتراف اپنی آنے والی کتاب سلطان اے میموئر میں کیا ہے۔ انہوں نے اعتراف کیاکہ کیریئر ختم ہونے کے بعد انہوں نے کوکین کا نشہ کیا تھا، کوکین کے نشے کی عادت ریٹائرمنٹ کے… Continue 23reading وسیم اکرم کا ماضی میں کوکین کے نشے کا عادی ہونے کا اعتراف

عمران خان پاکستان کی نہیں ہندوستان کی زبان بول رہاہے،حافظ حمد اللہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان پاکستان کی نہیں ہندوستان کی زبان بول رہاہے،حافظ حمد اللہ

کوئٹہ (آن لائن )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولاناحافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ عمران خان پاکستان کا نہیں ہندوستان کا زبان بول رہاہے کیا یہ ہے حقیقی آزادی؟ جس سے بھارت کا کام آسان کیا جارہا ہے بھارتی میڈیا بھی عمران خان کے گن گانے لگا اور تیس مارخان کو اپنا پیارا… Continue 23reading عمران خان پاکستان کی نہیں ہندوستان کی زبان بول رہاہے،حافظ حمد اللہ

نومبر کے دوسرے ہفتے میں ملک بھر میں شدید سردی پڑنے کا امکان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

نومبر کے دوسرے ہفتے میں ملک بھر میں شدید سردی پڑنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں رواں سال موسم سرما معمول سے زیادہ سرد رہنے کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق نومبر کے دوسرے ہفتے سے ملک بھر میں شدید سردی پڑسکتی ہے۔جواد میمن نے کہا کہ نومبر کے پہلے ہفتے سے قطب شمالی پر موجود سرد ہواں کا بھنور کمزور ہوجائیگا،… Continue 23reading نومبر کے دوسرے ہفتے میں ملک بھر میں شدید سردی پڑنے کا امکان

چورو ں کی غلامی سے مرنا بہتر ہے ،امپائر ساتھ ملا کر جیتنے والا کپتان نہیں، عمران خان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

چورو ں کی غلامی سے مرنا بہتر ہے ،امپائر ساتھ ملا کر جیتنے والا کپتان نہیں، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا ہمارا ایک ہی مقصد آزاد اور شفاف انتخابات ہیں ،ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان میں وہ حکومت ہو جسے پاکستان کے عوام منتخب کریں، حکومت الیکشن سے آئے آپشن سے نہ آئے، چورو ں کی غلامی سے مرنا بہتر… Continue 23reading چورو ں کی غلامی سے مرنا بہتر ہے ،امپائر ساتھ ملا کر جیتنے والا کپتان نہیں، عمران خان

گجرات میں بھی بندوقیں جمع ہو رہی ہیں، راناثناء ا للہ کا پنجاب پولیس سے بڑا مطالبہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

گجرات میں بھی بندوقیں جمع ہو رہی ہیں، راناثناء ا للہ کا پنجاب پولیس سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا علی امین گنڈا پور اسلام آباد ہوتا تو گرفتار کرلیتے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا ء اللہ نے کہا کہ علی امین گنڈا پور اسلام آباد میں ہوتا تو گرفتار کر لیتے، کسی بھی آپریشن کی… Continue 23reading گجرات میں بھی بندوقیں جمع ہو رہی ہیں، راناثناء ا للہ کا پنجاب پولیس سے بڑا مطالبہ

ڈمی مولانا فضل الرحمن کی پی ٹی آئی لانگ مارچ میں شرکت، ویڈیو ائرل

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

ڈمی مولانا فضل الرحمن کی پی ٹی آئی لانگ مارچ میں شرکت، ویڈیو ائرل

لاہور (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ میں مولانا فضل الرحمن کی ڈمی نے بھی شرکت کی ۔گزشتہ رات سے سوشل میڈیا پر لانگ مارچ سے وائرل ہوتی ویڈیو میں مولانا فضل الرحمن کی ڈمی کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔مولانا فضل الرحمن کا روپ دھارے… Continue 23reading ڈمی مولانا فضل الرحمن کی پی ٹی آئی لانگ مارچ میں شرکت، ویڈیو ائرل