بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

آج کا لانگ مارچ ختم

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

آج کا لانگ مارچ ختم

لاہور (مانیٹرنگ ، این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ ختم کردیا گیا، فواد چوہدری نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ آج کا مارچ ابھی ختم ہو رہاہے، حقیقی آزادی مارچ کل 11 بجے صبح مریدکے سے دوبارہ شروع ہو گا۔ پاکستان تحریک انصاف کا… Continue 23reading آج کا لانگ مارچ ختم

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، مسلسل خراب پرفارمنس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلی کا امکان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، مسلسل خراب پرفارمنس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلی کا امکان

پرتھ ( این این آئی) پاکستانی کرکٹرز زمبابوے اور بھارت کے خلاف شکست بھلا کر آگے بڑھنے اور جیت کے لیے پرعزم ہیں۔کھلاڑیوں نے نیدرلینڈرز کے خلاف میچ سے قبل پریکٹس سیشن میں بیٹنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی۔ اس میچ میں حیدر علی کی جگہ فخر زمان کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، مسلسل خراب پرفارمنس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلی کا امکان

علی امین گنڈا پور کی آڈیو لیک کے بعد حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

علی امین گنڈا پور کی آڈیو لیک کے بعد حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد( آن لائن )تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی لانگ مارچ کے حوالے سے آڈیو لیک کے بعد حکومت نے سپریم کورٹ میںرٹ دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور سازش کو درخواست کا حصہ بنایا جائے گا… Continue 23reading علی امین گنڈا پور کی آڈیو لیک کے بعد حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

زمبابوے سے پاکستان کی شکست کے بعد نیدر لینڈ کے کوچ نے بھی بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

زمبابوے سے پاکستان کی شکست کے بعد نیدر لینڈ کے کوچ نے بھی بڑا دعویٰ کر دیا

پرتھ ( این این آئی) نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے کوچ ریان کک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف حال ہی میں بہت اچھے میچز ہوئے ہیں جس سے ٹیم کو اعتماد ملا ہے، ٹیم ون ڈے سیریز میں بہت قریب آئی تھی، امید ہے اس بار لائن کراس کرلے گی۔پرتھ میں پریس کانفرنس کرتے… Continue 23reading زمبابوے سے پاکستان کی شکست کے بعد نیدر لینڈ کے کوچ نے بھی بڑا دعویٰ کر دیا

اگر تم مارو گے تو ہم بھی ماریں گے، علی امین گنڈا پور نے اسلحہ ساتھ لانے کی وجہ بتا دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

اگر تم مارو گے تو ہم بھی ماریں گے، علی امین گنڈا پور نے اسلحہ ساتھ لانے کی وجہ بتا دیا

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی جاری کردہ مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں مارو گے تو کیا ہم ہار لیکر کھڑے ہوں گے؟ ۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ… Continue 23reading اگر تم مارو گے تو ہم بھی ماریں گے، علی امین گنڈا پور نے اسلحہ ساتھ لانے کی وجہ بتا دیا

ارشد شریف کی لاش سے گولی برآمد ہونے کا انکشاف

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

ارشد شریف کی لاش سے گولی برآمد ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)کینیا میں قتل ہونے والے صحافی اور سینئر ٹی وی اینکر پرسن ارشد شریف کی لاش سے پاکستان میں پوسٹ مارٹم کے دوران گولی کی برآمدگی نے حکام کو حیرت میں مبتلا کردیا اور نیروبی میں ہونے والے پوسٹ مارٹم کو مشکوک بنادیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد… Continue 23reading ارشد شریف کی لاش سے گولی برآمد ہونے کا انکشاف

رانا ثناء اللہ دیکھو میں نے اپنی گاڑی ٹھیک کروا لی ہے، تمہارا مکو ٹھپنے آ رہی ہوں، یاسمین راشد

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

رانا ثناء اللہ دیکھو میں نے اپنی گاڑی ٹھیک کروا لی ہے، تمہارا مکو ٹھپنے آ رہی ہوں، یاسمین راشد

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کا ’’مکو ٹھپنے ‘‘سے متعلق بیان دیا ہے، اس کو کہہ دو کہ میں نے گاڑی ٹھیک کروا… Continue 23reading رانا ثناء اللہ دیکھو میں نے اپنی گاڑی ٹھیک کروا لی ہے، تمہارا مکو ٹھپنے آ رہی ہوں، یاسمین راشد

لانگ مارچ کے دوران بڑی کامیابی، ن لیگ کے سینئر رہنما پی ٹی آئی میں شامل

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

لانگ مارچ کے دوران بڑی کامیابی، ن لیگ کے سینئر رہنما پی ٹی آئی میں شامل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لانگ مارچ کے دوران تحریک انصاف کے لئے بڑی خبر آ گئی، ن لیگ کے سینئر رہنمائوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا، ن لیگ کوئٹہ ڈویژن کے صدر رحیم کاکڑ نے اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے، اس موقع پر سابق ڈپٹی… Continue 23reading لانگ مارچ کے دوران بڑی کامیابی، ن لیگ کے سینئر رہنما پی ٹی آئی میں شامل

آئی جی خیبرپختونخوا کو خبردار کرتا ہوں کہ علی امین اور ساتھی شخص کو فوری گرفتار کریں، رانا ثناء اللہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

آئی جی خیبرپختونخوا کو خبردار کرتا ہوں کہ علی امین اور ساتھی شخص کو فوری گرفتار کریں، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا ملک دشمن اور گھٹیاایجنڈا بے نقاب ہوچکا، یہ سیاستدان نہیں نہ ہی اس کا رویہ جمہوری ہے، عمرانی فتنہ شیطانی کھیل کو شیطانی مارچ کے ذریعے پورا کرنا چاہتا ہے، سائفر سازش کے ذریعے ملکی خارجہ پالیسی کو… Continue 23reading آئی جی خیبرپختونخوا کو خبردار کرتا ہوں کہ علی امین اور ساتھی شخص کو فوری گرفتار کریں، رانا ثناء اللہ