پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کی تعداد کتنی ہے؟ خفیہ اداروں کی رپورٹ سامنے آ گئی
لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے شرکاء کی تعداد کے حوالے سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے خفیہ اداروں کی رائے میں تضاد پایا گیا ہے۔ جمعہ کے روز لیبرٹی چوک گلبرگ سے لانگ مارچ کی روانگی کے حوالے سے پنجاب حکومت کے خفیہ اداروں کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے… Continue 23reading پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کی تعداد کتنی ہے؟ خفیہ اداروں کی رپورٹ سامنے آ گئی