بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کی تعداد کتنی ہے؟ خفیہ اداروں کی رپورٹ سامنے آ گئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے شرکاء کی تعداد کے حوالے سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے خفیہ اداروں کی رائے میں تضاد پایا گیا ہے۔ جمعہ کے روز لیبرٹی چوک گلبرگ سے لانگ مارچ کی روانگی کے حوالے سے پنجاب حکومت کے خفیہ اداروں کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لانگ مارچ کے آغاز کے وقت مارچ میں 9 سے 10 ہزار افراد شامل تھے جبکہ وفاقی حکومت کے اداروں کی رپورٹ میں لانگ مارچ کے شرکاء کی تعداد 5 سے 6 ہزار بتائی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…