بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ننھے پاکستانی فین کا ویرات کوہلی کو شاندار انداز میں خراج تحسین

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022 |

کوئٹہ (این این آئی)بھارتی بیٹر کے ایک چاہنے والے ننھے پاکستانی فین نے ویرات کوہلی نے اپنی محبت کا اظہار انوکھے انداز میں کیا ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔بلوچستان سے تعلق رکھنے والے کرکٹ فین نعیم نے گڈانی کے ساحل پر ویرات کوہلی کا ایک دیوہیکل مجسمہ بنا کر بھارتی ٹیم کے سابق کپتان سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔پاکستانی فین کی ویرات کوہلی کو خراج تحسین پیش کرنے والی تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…