اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان پاکستان کی نہیں ہندوستان کی زبان بول رہاہے،حافظ حمد اللہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آن لائن )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولاناحافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ عمران خان پاکستان کا نہیں ہندوستان کا زبان بول رہاہے کیا یہ ہے حقیقی آزادی؟ جس سے بھارت کا کام آسان کیا جارہا ہے بھارتی میڈیا بھی عمران خان کے گن گانے لگا

اور تیس مارخان کو اپنا پیارا قرار دیا تیس مارخان مارچ ٹھس مارچ اور لاحاصل مارچ ثابت ہوگا چلتے نظام میں کسی قسم کی جتھہ سیاست قبول نہیں اور نہ ہی برداشت کی جائیگی ۔۔ان خیالات کااظہار انہوں نے عمران خان کے لانگ مارچ پر ردعمل دیتے ہوئے کیا۔ مولاناحافظ حمد اللہ نے کہاکہ ریاست اور ریاستی اداروں پر تنقید پاکستان کی نہیں دشمن کی خدمت ہے عمران خان پاکستان کا نہیں ہندوستان کا زبان بول رہاہے کیا یہ ہے حقیقی آزادی؟ جس سے بھارت کا کام آسان کیا جارہا ہے بھارتی میڈیا بھی عمران خان کے گن گانے لگا اور تیس مارخان کو اپنا پیارا قرار دیا تیس مارخان رات کے اندھیروں میں بند دروازوں کے پیچھے اقتدار کی بھیک مانگتا ہے جبکہ کے دن کے اجالے میں قوم کے سامنے انہیں اداروں کے خلاف بڑھکیں مار رہاہے تیس مارخان مارچ ٹھس مارچ اور لاحاصل مارچ ثابت ہوگا چلتے نظام میں کسی قسم کی جتھہ سیاست قبول نہیں اور نہ ہی برداشت کی جائیگی ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…