منگل‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2025 

وقت اگلے اتوار حکمرانوں کے گلے پڑ جائے گا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت انتخابات سے فراری ہے صرف مذاکرات کاڈھونگ رچارہی ہے ،جوحقیقی بااختیارہیں وہ ملک کی بہتری کے لئے انتخابات کرائیں، عوام سے ٹکرائو،معیشت کی تباہی اور ڈیفالٹ ہونا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ایف آئی اے میری گرفتاری کے لئے پنجاب پولیس پر دبا ئوڈال رہی ہے ،31 اکتوبر کو میری قبل از گرفتاری ضمانت کی لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہو گی۔انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے لانگ مارچ روالپنڈی اسلام آبادکی طرف آئے گاعوام کا جم غفیر ہوگا،حکمرانوں کے ناقص فیصلے ،ناقص کارکردگی ناقص ہے،وقت اگلے اتوار تک ان کے گلے پڑ جائے گا،نومبرفیصلہ کن ہوگاآرپارہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…