لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ مذاکرات ہو رہے ہیں اور ہر لانگ مارچ میں بیک ڈور ہی مذاکرات ہوتے ہیں۔سی بی ڈی بلیوارڈ کلمہ چوک کی ری ماڈلنگ منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں پرویز الٰہی نے کہاکہ شہباز شریف دور میں بند کیے گئے اپنے منصوبے دوبارہ شروع کر رہے ہیں اور عمران خان کا وڑن نافذ کر رہے ہیں، منصوبوں کی تکمیل میں کوئی رکاوٹ نہیں آنے دوں گا۔لانگ مارچ کے دوران مذاکرات سے متعلق سوال پر وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ مذاکرات ہو رہے ہیں، ہر لانگ مارچ میں مذاکرات بیک ڈور ہی ہوتے ہیں۔
مذاکرات ہو رہے ہیں،چوہدری پرویز الٰہی کا ایک بار پھر دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری



















































