اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انقلاب آگیا ہے۔اب صرف فیصلہ کرنا ہے ووٹ سے ہو گا یا خون سے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ پر ہمارے مارچ کے ساتھ لوگوں کا سمندر۔ 6 ماہ سے میں ملک میں ایک انقلاب کا مشاہدہ کر رہا ہوں۔ سوال صرف یہ ہے کہ کیا یہ بیلٹ باکس کے ذریعے ہوگا یا خونریزی کے ذریعے ؟
The sea of people along our March on the GT Road. For 6 months I have been witnessing a revolution taking over the country. Only question is will it be a soft one through the ballot box or a destructive one through bloodshed? pic.twitter.com/CeVdRVp9ON
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 31, 2022