اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ریلوے حکام کی بے حسی ایک اور تبلیغی کارکن موت کی آغوش میں چلا گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

ریلوے حکام کی بے حسی ایک اور تبلیغی کارکن موت کی آغوش میں چلا گیا

رائے ونڈ(این این آئی)ریلوئے حکام کی بے حسی کی وجہ سے ایک اور تبلیغی کارکن موت کی آغوش میں چلا گیا ،اوور ہیڈ برج قائم نہ ہونے کے باعث ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے تبلیغی کارکن جان کی بازی ہار گیا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوئے خواجہ سعد رفیق نے اپنے سابق دور حکومت… Continue 23reading ریلوے حکام کی بے حسی ایک اور تبلیغی کارکن موت کی آغوش میں چلا گیا

شعیب اختر کی دبئی میں مشہور بھارتی شخصیات سے ملاقات

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

شعیب اختر کی دبئی میں مشہور بھارتی شخصیات سے ملاقات

دبئی ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے دبئی میں بھارت کے عظیم نغمہ نگار جاوید اختر اور لیجنڈری اداکار رضا مراد سے ملاقات کی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے رضا مراد اور جاوید اختر سے ملاقات کی تصاویر شیئر کی ہیں۔شعیب اختر نے اپنے… Continue 23reading شعیب اختر کی دبئی میں مشہور بھارتی شخصیات سے ملاقات

فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ ،بیٹر مارٹن گپٹل کنٹریکٹ نہ لینے کی سےنیوزی لینڈ سکواڈ سے ڈراپ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ ،بیٹر مارٹن گپٹل کنٹریکٹ نہ لینے کی سےنیوزی لینڈ سکواڈ سے ڈراپ

ویلنگٹن( این این آئی) فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ اور بیٹر مارٹن گپٹل کو کنٹریکٹ نہ لینے کی وجہ نیوزی لینڈ اسکواڈ سے ڈراپ کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرینٹ بولٹ نے لیگز کے معاہدوں کے باعث رواں برس کنٹریکٹ چھوڑ دیا تھا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری اسٹیڈ نے کہا کہ تجربہ… Continue 23reading فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ ،بیٹر مارٹن گپٹل کنٹریکٹ نہ لینے کی سےنیوزی لینڈ سکواڈ سے ڈراپ

وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی کا دوران سفر سامان غائب ہوگیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی کا دوران سفر سامان غائب ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی و ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا دوران سفر سامان غائب ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصل کریم کنڈی غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز سے اسلام آباد سے یو اے ای جا رہے تھے۔فیصل کریم کنڈی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا اور واقعہ پر… Continue 23reading وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی کا دوران سفر سامان غائب ہوگیا

نامعلوم شخص نے رابی پیرزادہ سے کسی کو پرپوز کرنے کیلئے بنوایا گیا کارڈ رابی پیرزادہ کو ہی ارسال کر دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

نامعلوم شخص نے رابی پیرزادہ سے کسی کو پرپوز کرنے کیلئے بنوایا گیا کارڈ رابی پیرزادہ کو ہی ارسال کر دیا

لاہور( این این آئی)نامعلوم شخص نے رابی پیرزادہ سے کسی کو پرپوز کرنے کیلئے بنوایا گیا کارڈ رابی پیرزادہ کو ہی ارسال کر دیاجس کے ساتھ بہت سارے تحائف بھی بھجوائے گئے ہیں،کسی کوپرپوزکرنے کیلئے کہہ کر تیار کرا اگیا کارڈ اور تحائف موصول ہونے پر رابی پیرزادہ غصے میں آگئیں اور کورئیر کمپنی کے… Continue 23reading نامعلوم شخص نے رابی پیرزادہ سے کسی کو پرپوز کرنے کیلئے بنوایا گیا کارڈ رابی پیرزادہ کو ہی ارسال کر دیا

عمران خان نے ایک ارب 70 کروڑ روپے کی نایاب گھڑی 30 کروڑ روپے میں بیچ دی، انکم ٹیکس ریٹرن میں صرف دس کروڑ روپے ڈکلیئر کئے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان نے ایک ارب 70 کروڑ روپے کی نایاب گھڑی 30 کروڑ روپے میں بیچ دی، انکم ٹیکس ریٹرن میں صرف دس کروڑ روپے ڈکلیئر کئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے ایک ارب 70 کروڑ روپے کی نایاب گھڑی 30 کروڑ روپے میں بیچ دی، انکم ٹیکس ریٹرن میں صرف دس کروڑ روپے ڈکلیئر کئے، توشہ خانہ کیس میں عمران خان نے تحریری جواب میں ان تحائف کو 31 دسمبر 2019ء کوالیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے عمران خان… Continue 23reading عمران خان نے ایک ارب 70 کروڑ روپے کی نایاب گھڑی 30 کروڑ روپے میں بیچ دی، انکم ٹیکس ریٹرن میں صرف دس کروڑ روپے ڈکلیئر کئے

عمران خان کے توشہ خانہ کے تحائف کا خریدار شخص اداکارہ صوفیہ مرزا کا سابق شوہر نکلا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کے توشہ خانہ کے تحائف کا خریدار شخص اداکارہ صوفیہ مرزا کا سابق شوہر نکلا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم عمران خان کے توشہ خان کے تحائف خریدنے والا پاکستانی معروف اداکارہ صوفیہ مرزا کا سابق شوہر نکلا، دھوکہ دہی سے اداکارہ کو طلاق دی اور بیٹیاں اپنے پاس رکھ لیں ۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میںکاروباری شخصیت اور چیئرمین تحریک انصاف کے توشہ خانہ کے تحائف خریدنے والا… Continue 23reading عمران خان کے توشہ خانہ کے تحائف کا خریدار شخص اداکارہ صوفیہ مرزا کا سابق شوہر نکلا

عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی، خواجہ آصف کا اہم اعلان

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی، خواجہ آصف کا اہم اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات کے لیے ملک کی سالمیت، یکجہتی اور وقار کے ساتھ کھیلنا ریاست کے خلاف جرم کرنا ہے، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کارروائی کرنے کا سوچ رہے ہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس میں نجی ٹی وی… Continue 23reading عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی، خواجہ آصف کا اہم اعلان

تحائف بیچنے میں شہزاد اکبر اور فرح خان کا اہم کردار سامنے آ گیا،گھڑی ساز کمپنی نے ڈیل بارے کیا کہا؟ خریدار  کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

تحائف بیچنے میں شہزاد اکبر اور فرح خان کا اہم کردار سامنے آ گیا،گھڑی ساز کمپنی نے ڈیل بارے کیا کہا؟ خریدار  کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آبا د (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملنے والے قیمتی تحائف خریدنے والے دبئی کی کاروباری شخصیت عمر فاروق نے کہا ہے کہ عمران خان نے سعودی ولی عہد سے ملنے والی قیمتی گھڑی دبئی میں فرح خان کے ذریعے بیچی، پانچ سے چھ ملین ڈالر کی گھڑی… Continue 23reading تحائف بیچنے میں شہزاد اکبر اور فرح خان کا اہم کردار سامنے آ گیا،گھڑی ساز کمپنی نے ڈیل بارے کیا کہا؟ خریدار  کے تہلکہ خیز انکشافات