اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

نامعلوم شخص نے رابی پیرزادہ سے کسی کو پرپوز کرنے کیلئے بنوایا گیا کارڈ رابی پیرزادہ کو ہی ارسال کر دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)نامعلوم شخص نے رابی پیرزادہ سے کسی کو پرپوز کرنے کیلئے بنوایا گیا کارڈ رابی پیرزادہ کو ہی ارسال کر دیاجس کے ساتھ بہت سارے تحائف بھی بھجوائے گئے ہیں،کسی کوپرپوزکرنے کیلئے کہہ کر تیار کرا اگیا کارڈ اور تحائف موصول ہونے پر

رابی پیرزادہ غصے میں آگئیں اور کورئیر کمپنی کے ذریعے نا معلوم شخص کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق چند روز قبل ایک شخص نے رابی پیرزادہ کے سٹاف سے رابطہ کر کے درخواست کی کہ انہوںنے کسی کو پرپوز کرنا ہے اس لئے انتہائی خوبصورت کارڈ ڈیزائن کر کے دیا جائے ۔بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ نے مذکورہ شخص کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے انتہائی محنت کارڈ سے ڈیزائن کیا جسے بعد ازاں اس شخص کے دئیے گئے پتے پر اسے ارسال کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق تقریباًایک ہفتے بعد رابی پیرزادہ کو ایک کورئیر موصول ہوا جسے کھول کر وہ حیران رہ گئیں جو کارڈ انہوںنے کسی کیلئے آرڈر پر تیار کیا تھا وہی کارڈ انہیں بھجوا دیا گیا اور اس کے ساتھ بہت سے تحائف اور مٹھائیاں بھی بھجوائے گئے ۔ پرپوزل کارڈ اور تحائف دیکھ کر رابی پیرزہ شدید غصے میں آگئیں اور بتایا گیا کہ کورئیر کمپنی کے ذریعے مذکورہ شخص کو تلاش کیا جارہا ہے ۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…