پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ ،بیٹر مارٹن گپٹل کنٹریکٹ نہ لینے کی سےنیوزی لینڈ سکواڈ سے ڈراپ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

ویلنگٹن( این این آئی) فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ اور بیٹر مارٹن گپٹل کو کنٹریکٹ نہ لینے کی وجہ نیوزی لینڈ اسکواڈ سے ڈراپ کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرینٹ بولٹ نے لیگز کے معاہدوں کے باعث رواں برس کنٹریکٹ چھوڑ دیا تھا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری اسٹیڈ نے کہا کہ

تجربہ کار ٹرینٹ بولٹ اور مارٹن گپٹل کو ڈراپ کرنا آسان نہیں تھا، اب ٹیم کو آگے کی طرف دیکھنا ہے۔کوچ گیری اسٹیڈ نے کہا کہ جب بولٹ نے کنٹریکٹ چھوڑا تو ہم نے اشارہ دیا تھا کہ ترجیح ان کو دی جائے گی جو کنٹریکٹ میں شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹرینٹ بولٹ کو ڈراپ کرنے کی بھی یہاں یہی وجہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم ٹرینٹ بولٹ کی ورلڈ کلاس صلاحیتوں سے آگاہ ہیں لیکن آئندہ ایونٹس کے لیے دوسروں کو موقع دینا ہے۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ نے بھارت کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان سیریز کا آغاز جمعہ سے ہوگا، سیریز میں 3ٹی ٹوٹی اور 3ون ڈے شامل ہیں، کین ولیمسن دونوں اسکواڈز کی قیادت کریں گے۔ٹی ٹونٹی میچز 18، 20اور 22جبکہ ون ڈے میچز 25، 27اور 30نومبر کو کھیلے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…