پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی کا دوران سفر سامان غائب ہوگیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی و ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا دوران سفر سامان غائب ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصل کریم کنڈی غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز سے اسلام آباد سے یو اے ای جا رہے تھے۔فیصل کریم کنڈی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا اور واقعہ پر غیرملکی ائیرلائن سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 24 گھنٹے بعد بھی سامان نہیں ملا،غیرملکی ائیرلائن کا غیر پیشہ ورانہ اقدام ہے۔دوسری جانب غیر ملکی ائیرلائن کا کہناہے کہ سامان ڈھونڈنے کی کوشش کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے