اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

افغانستان میں شرعی قوانین کے مکمل نفاذ کے احکامات جاری

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

افغانستان میں شرعی قوانین کے مکمل نفاذ کے احکامات جاری

کابل (این این آئی)طالبان ترجمان کے مطابق افغانستان کے سپریم لیڈر نے ججوں کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں شرعی قوانین مکمل طور پر نافذ کیا جائے جن میں سرعام پھانسی دینا، سنگسار کرنا، کوڑے مارنا اور چوروں کے اعضا کاٹنا شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ… Continue 23reading افغانستان میں شرعی قوانین کے مکمل نفاذ کے احکامات جاری

پی سی بی کو شاہین کو اب احتیاط سے کھلانا ہوگا، شاہد آفریدی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی سی بی کو شاہین کو اب احتیاط سے کھلانا ہوگا، شاہد آفریدی

کراچی (این این آئی)پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پی سی بی کو اب شاہین شاہ آفریدی کو بہت احتیاط سے چلانا ہوگا۔نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے بتایا کہ شاہین اب ریسٹ پر ہے کیوں کہ شاہین کے گھٹنے کی انجری کے بعد ایک بار پھر اسی… Continue 23reading پی سی بی کو شاہین کو اب احتیاط سے کھلانا ہوگا، شاہد آفریدی

پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں 20 لاکھ افراد لانے کیلئے اہم اقدام، قبل از وقت انتخابات کی نئی حکمت عملی تیار

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں 20 لاکھ افراد لانے کیلئے اہم اقدام، قبل از وقت انتخابات کی نئی حکمت عملی تیار

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت پر مزید عوامی دباؤ بڑھانے کی حکمت عملی تیار کر لی،حکومت کو گھر بھیجنے، قبل از وقت انتخابات کی راہ کو ہر صورت ہموار کرنے کیلئے عوامی مہم میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں پندرہ سے بیس… Continue 23reading پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں 20 لاکھ افراد لانے کیلئے اہم اقدام، قبل از وقت انتخابات کی نئی حکمت عملی تیار

سارے سسٹم ٹھیک ہوتے ہیں سسٹم چلانے والوں میں خرابی ہوتی ہے،جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

سارے سسٹم ٹھیک ہوتے ہیں سسٹم چلانے والوں میں خرابی ہوتی ہے،جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی

اسلام آباد (این این آئی)ایکس سروس مین سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا حق آئین کے مطابق وزیر اعظم کا ہے،فوج کی ذمہ داری سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے، انتخابات میں فوج پر دھاندلی کا الزام لگتا ہے، فوج صرف لڑائی جھگڑے کو… Continue 23reading سارے سسٹم ٹھیک ہوتے ہیں سسٹم چلانے والوں میں خرابی ہوتی ہے،جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی

محکمہ سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید پر خود کش حملے کا سہولت کار دھماکہ خیز مواد سمیت گرفتار

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

محکمہ سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید پر خود کش حملے کا سہولت کار دھماکہ خیز مواد سمیت گرفتار

لاہور (این این آئی) محکمہ سی ٹی دی پنجاب اور سول حساس ادارے نے کلر سیداں روڈ راولپنڈی پر اہم کاروائی کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید پر خود کش حملے کے سہولت کارملزم کو دھماکہ خیز مواد سمیت گرفتار کرلیا۔ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے بتایا… Continue 23reading محکمہ سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید پر خود کش حملے کا سہولت کار دھماکہ خیز مواد سمیت گرفتار

2500 نوری سال کے فاصلے پر موجود کون نیبیولا کی تصویر جاری

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

2500 نوری سال کے فاصلے پر موجود کون نیبیولا کی تصویر جاری

گارچِن(این این آئی)زمین سے تقریبا 2500نوری سال کے فاصلے پر موجود دودھیا کہکشاں کے ستارہ ساز خطے کون نیبیولا کی تصویر جاری کر دی گئی۔رواں سال کے ابتدا میں یورپین سدرن آبزرویٹری (ای ایس او)کی جانب سے لی گئی اس تصویر میں تاریک اور ابر آلود نیبیولا کی پر اسرار وجود کو دیکھا جاسکتا ہے۔سات… Continue 23reading 2500 نوری سال کے فاصلے پر موجود کون نیبیولا کی تصویر جاری

عمران خان کے بیٹوں کی ائیرپورٹ پر تصاویرمنظر عام پر

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کے بیٹوں کی ائیرپورٹ پر تصاویرمنظر عام پر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)عمران خان کے بیٹوں کی ائیرپورٹ پر تصاویرمنظر عام پرآگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان واپس لندن روانہ ہو گئے۔عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کے دونوں صاحبزادے قاسم اور سلیمان اپنے والد… Continue 23reading عمران خان کے بیٹوں کی ائیرپورٹ پر تصاویرمنظر عام پر

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے حامد میر نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے حامد میر نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ لگ رہا ہے، جب تک جی ایچ کیو پانچ جنرلوں کے ناموں کی سمری وزیراعظم کو نہیں بھجوائے گا کوئی نہیں کہہ سکتا اگلا… Continue 23reading نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے حامد میر نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

کاش تم میرے سامنے ہوتے، شاہین کیخلاف صارف کا کمنٹ پڑھ کر وسیم اکرم برہم

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

کاش تم میرے سامنے ہوتے، شاہین کیخلاف صارف کا کمنٹ پڑھ کر وسیم اکرم برہم

کراچی (این این آئی)سابق کپتان وسیم اکرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے خلاف آن ائیر شو میں تبصرہ پڑھ کر برہم ہوگئے۔وسیم اکرم نے نجی میڈیا شو میں گفتگو کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارف کا تبصرہ پڑھنے سے گریز کیا مگر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے اسے کھری کھری سنادیں۔وسیم اکرم نے شو… Continue 23reading کاش تم میرے سامنے ہوتے، شاہین کیخلاف صارف کا کمنٹ پڑھ کر وسیم اکرم برہم