مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست کا فیصلہ آگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ نے مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنائے جانے کے خلاف درخواست ناقابل قرار دے کر خارج کردی۔نجی ٹی وی جیو نیو زکے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے مخصوص نشست پر مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیربنانے کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنایا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامرفاروق نے… Continue 23reading مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست کا فیصلہ آگیا