اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ریکوڈک معاہدے کیلئے کی گئی قانونی ترامیم پر حکومت مطمئن کرے، سپریم کورٹ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022

ریکوڈک معاہدے کیلئے کی گئی قانونی ترامیم پر حکومت مطمئن کرے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریکوڈک کے صدارتی ریفرنس پر کہا ہے کہ ریکوڈک معاہدے کیلئے کی گئی قانون میں کی گئی ترامیم پر حکومت عدالت کو مطمئن کرے کہ قانون سازی درست طور پر کی گئی۔پیر کو سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی… Continue 23reading ریکوڈک معاہدے کیلئے کی گئی قانونی ترامیم پر حکومت مطمئن کرے، سپریم کورٹ

پہلے ٹریفک نہیں روکیں گے، پنجاب حکومت کا سکیورٹی پروٹوکول بارے نیا فیصلہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022

پہلے ٹریفک نہیں روکیں گے، پنجاب حکومت کا سکیورٹی پروٹوکول بارے نیا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے سکیورٹی پروٹوکول بارے نیا فیصلہ کر لیا۔سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے فیصلے بارے ٹوئٹ کیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی ٹیم کے ساتھ یہ طے پایا ہے کہ وہ پہلے ٹریفک نہیں روکیں گے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ وزیراعلی پنجاب مان گئے ہیں کہ وہ 10منٹ… Continue 23reading پہلے ٹریفک نہیں روکیں گے، پنجاب حکومت کا سکیورٹی پروٹوکول بارے نیا فیصلہ

عمران خان کے گھر کی کھڑکیوں کو بھی محفوظ بنانے کا فیصلہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کے گھر کی کھڑکیوں کو بھی محفوظ بنانے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے گھر کی کھڑکیوں کو بھی محفوظ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کے گھر میں بلٹ پروف شیشے لگانے کا کام شروع کردیا گیا ، ان کے گھر کی 7 کھڑکیاں ہیں، کھڑکیوں پر 35 بلٹ پروف شیشے لگیں گے۔اس حوالے… Continue 23reading عمران خان کے گھر کی کھڑکیوں کو بھی محفوظ بنانے کا فیصلہ

نیب ترامیم سے ٹرائل اتنا مشکل بنا دیا گیا کہ کرپشن ثابت نہیں ہوسکتی، جسٹس اعجازالاحسن

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022

نیب ترامیم سے ٹرائل اتنا مشکل بنا دیا گیا کہ کرپشن ثابت نہیں ہوسکتی، جسٹس اعجازالاحسن

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں ترامیم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دئیے ہیں کہ نیب ترامیم سے ٹرائل اتنا مشکل بنا دیا گیا کہ کرپشن ثابت نہیں ہو سکتی۔پیر کو چیف جسٹس عمر عطا بندیال… Continue 23reading نیب ترامیم سے ٹرائل اتنا مشکل بنا دیا گیا کہ کرپشن ثابت نہیں ہوسکتی، جسٹس اعجازالاحسن

شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی سکواڈ سے باہر

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022

شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی سکواڈ سے باہر

لاہور ( این این آئی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کے لیے مشاورت رواں ہفتے ہو گی۔ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے، وہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں دوبارہ گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے ،… Continue 23reading شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی سکواڈ سے باہر

عمران خان حملے کے مقدمے کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان حملے کے مقدمے کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد /لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان حملے کے مقدمے کیلئے سپریم کورٹ لاہور، کراچی اور پشاور رجسٹری میں آئینی درخواست دائر کر دی جس میں نامزد ملزمان کے نام شامل نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا۔درخواست شاہ محمود قریشی، عثمان بزدار، شفقت محمود اور دیگر اراکین پارلیمان نے… Continue 23reading عمران خان حملے کے مقدمے کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی

چترال کے تمام پہاڑو ں اور بالائی دیہات نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022

چترال کے تمام پہاڑو ں اور بالائی دیہات نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

چترال (این این آئی ) چترال بھر میں گذشتہ رات سے تیز و مسلسل بارش اور لواری ٹنل سمیت چترال کے طو ل و عرض میں برفباری ہوئی ہے۔ لوئر چترال کے لواری ٹنل ، کالاش ویلیز ، مڈکلشٹ ، گرم چشمہ اور اپر چترال کے علاقے کھوت ، بروغل ، یارخون ، تریچ سمیت… Continue 23reading چترال کے تمام پہاڑو ں اور بالائی دیہات نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

نیب ریفرنس، اسحاق ڈار کو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022

نیب ریفرنس، اسحاق ڈار کو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے حاضری سے مستقل استثنی کی درخوست دائر… Continue 23reading نیب ریفرنس، اسحاق ڈار کو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

3بھارتی کھلاڑی جلد ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائرمنٹ لیں گے سابق انگلش کرکٹرنے پیشگوئی کردی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022

3بھارتی کھلاڑی جلد ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائرمنٹ لیں گے سابق انگلش کرکٹرنے پیشگوئی کردی

نئی دہلی(این این آئی) سابق انگلش کرکٹر مونٹی پنیسر نے پیشگوئی کی ہے کہ بھارتی کرکٹر روہت شرما، ایشون اور کارتک جلد ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائرمنٹ لے لیں گے۔بھارتی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں سابق انگلش کرکٹر مونٹی پنیسرنے کہا کہ بھارت جس طرح سے سیمی فائنل ہارا اس سے سب کو مایوسی ہوئی… Continue 23reading 3بھارتی کھلاڑی جلد ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائرمنٹ لیں گے سابق انگلش کرکٹرنے پیشگوئی کردی