جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے گھر کی کھڑکیوں کو بھی محفوظ بنانے کا فیصلہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے گھر کی کھڑکیوں کو بھی محفوظ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کے گھر میں بلٹ پروف شیشے لگانے کا کام شروع کردیا گیا ، ان کے گھر کی 7 کھڑکیاں ہیں، کھڑکیوں پر 35 بلٹ پروف شیشے لگیں گے۔اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا کہ ایک شیشے کا وزن 400 کلو ہے، مجموعی طور پر بلٹ پروف شیشوں کی قیمت پر تقریباً 90 لاکھ روپے کا خرچ ا?ئے گا، 11 نومبر سے کھڑکیوں کے فریم بننے کا کام شروع ہوا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…