عمرہ سیزن،رواں سال اب تک قریباً 20 لاکھ لوگوں کی سعودی عرب آمد، جانتے ہیں پاکستانیوں کا کونسا نمبر رہا؟
ریاض(این این آئی)تقریبا بیس لاکھ عمرہ زائرین جاری عمرہ سیزن کے دوران سعودیہ پہنچ چکے ہیں۔ وزارت حج و عمرہ کی طرف سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے مختلف ملکوں سے فضائی، زمنی اور بحری راستوں سے اب تک 1964964 مسلمان ادائیگی عمرہ کے لیے پہنچے ہیں۔وزارت کے مطابق عمرہ… Continue 23reading عمرہ سیزن،رواں سال اب تک قریباً 20 لاکھ لوگوں کی سعودی عرب آمد، جانتے ہیں پاکستانیوں کا کونسا نمبر رہا؟