اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

انڈونیشیا کے صدر کا اہلیہ کے پھسل کرگرنے پر انہیں اُٹھانے سے گریز، ویڈیو وائرل

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

انڈونیشیا کے صدر کا اہلیہ کے پھسل کرگرنے پر انہیں اُٹھانے سے گریز، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )انڈونیشیا کے صدر نے جہاز سے اترتے ہوئے اپنی اہلیہ خاتونِ اول اریانا کے پھسل کر گرنے پر انہیں اُٹھانے سے گریز کیا اور مرد اہلکار کو بھی ہاتھ لگانے سے روک دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے شہر بالی میں جی-20 ممالک کے سربراہان کا اجلاس ہورہا ہے جس… Continue 23reading انڈونیشیا کے صدر کا اہلیہ کے پھسل کرگرنے پر انہیں اُٹھانے سے گریز، ویڈیو وائرل

رہائشی قانون اور وزٹ ویزوں کا اجرا کویت نے نئے نظام کی منظوری دے دی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

رہائشی قانون اور وزٹ ویزوں کا اجرا کویت نے نئے نظام کی منظوری دے دی

کویت سٹی(آئی این پی)کویت کی وزارت داخلہ اور متعلقہ حکام میں نئے رہائشی قانون اور وزٹ ویزوں کے اجرا کی منظوری کے نئے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کرنے پر اتفاق ہوا ہے،کویتی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ شیخ طلال الخالد الصباح اور پارلیمانی داخلہ ودفاعی کمیٹی کے ارکان کے درمیان اس بات پر اتفاق… Continue 23reading رہائشی قانون اور وزٹ ویزوں کا اجرا کویت نے نئے نظام کی منظوری دے دی

سیلاب کے معاشی اثرات پر اختلافات ،آئی ایم ایف مشن کی پاکستان آنے میں غیر معمولی تاخیر

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

سیلاب کے معاشی اثرات پر اختلافات ،آئی ایم ایف مشن کی پاکستان آنے میں غیر معمولی تاخیر

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے بجٹ پر سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے اثرات پر اختلافات پیدا کر دیے ہیں جس کی وجہ سے پروگرام کے جائزے کے لیے عالمی قرض دہندہ آئی ایم ایف کے مشن کو اسلام آباد روانہ کرنے میں غیر معمولی تاخیر ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس… Continue 23reading سیلاب کے معاشی اثرات پر اختلافات ،آئی ایم ایف مشن کی پاکستان آنے میں غیر معمولی تاخیر

نواز شریف نےکس جنرل کونیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہ کر لیا؟ رؤف کلاسرانے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

نواز شریف نےکس جنرل کونیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہ کر لیا؟ رؤف کلاسرانے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر کو پاکستان کا نیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ طویل مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سینیئر صحافی رؤف کلاسرا نے نجی ٹی وی چینل جی… Continue 23reading نواز شریف نےکس جنرل کونیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہ کر لیا؟ رؤف کلاسرانے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

رانا ثناء اللہ ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے، ڈاکٹروں کا آرام کا مشورہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022

رانا ثناء اللہ ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے، ڈاکٹروں کا آرام کا مشورہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے ہیں، انہیں ڈاکٹروں نے ایک ہفتہ آرام کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے گھر منتقلی سے قبل وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی صحت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ذرائع کے مطابق آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف… Continue 23reading رانا ثناء اللہ ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے، ڈاکٹروں کا آرام کا مشورہ

70فی صد ڈرائی شیمپوں میں کینسر کا سبب بننے والے مرکب کی موجودگی کا انکشاف

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022

70فی صد ڈرائی شیمپوں میں کینسر کا سبب بننے والے مرکب کی موجودگی کا انکشاف

نیو ہیون(این این آئی) ایک نئی رپورٹ میں ڈرائی شیمپوں کے متعدد نمونوں میں ایک قسم کے کارسینوجن کی خطرناک حد تک موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی ریاست کنیکٹیکٹ کے شہر نیو ہیون میں موجود ایک خود مختار تجربہ گاہ ویلِیشر، جو مختلف اشیا کو پرکھتی ہے اور ان کے معیار کے متعلق بتاتی ہے،… Continue 23reading 70فی صد ڈرائی شیمپوں میں کینسر کا سبب بننے والے مرکب کی موجودگی کا انکشاف

عالیہ اور رنبیر نے بیٹی سے ملنے کیلئے 2 سخت شرائط رکھ دیں

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022

عالیہ اور رنبیر نے بیٹی سے ملنے کیلئے 2 سخت شرائط رکھ دیں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے اپنی بیٹی سے ملنے کے خواہش مند تمام لوگوں کے لیے دو سخت شرائط رکھ دیں۔عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے ہاں 6 نومبر کو بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس مشہور جوڑی نے اپنی بیٹی… Continue 23reading عالیہ اور رنبیر نے بیٹی سے ملنے کیلئے 2 سخت شرائط رکھ دیں

ماہانہ فیس کے عوض ٹوئٹر پر بلیو ٹک فراہم کرنے کی سروس چند دن بعد معطل

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022

ماہانہ فیس کے عوض ٹوئٹر پر بلیو ٹک فراہم کرنے کی سروس چند دن بعد معطل

نیویارک (این این آئی)ٹوئٹر کی جانب سے ماہانہ 8 ڈالر کے عوض بلیو ٹک فراہم کرنے کی سروس متعارف ہونے کے چند دن بعد ہی معطل کردی گئی۔ٹوئٹر پر ماہانہ 8 ڈالر کے عوض بلیو ٹک فراہم کرنے کا فیچر گزشتہ ہفتے 7 نومبر کو امریکا، کینیڈا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں متعارف کرایا تھا۔… Continue 23reading ماہانہ فیس کے عوض ٹوئٹر پر بلیو ٹک فراہم کرنے کی سروس چند دن بعد معطل

فنانشل ٹائمز کے انٹرویو کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، آڈیو ریکارڈنگ موجود ہے، عمران خان نے انٹرویو میں کہا کہ امریکہ سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں لیکن غلامی قبول نہیں، پی ٹی آئی کی وضاحت

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022

فنانشل ٹائمز کے انٹرویو کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، آڈیو ریکارڈنگ موجود ہے، عمران خان نے انٹرویو میں کہا کہ امریکہ سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں لیکن غلامی قبول نہیں، پی ٹی آئی کی وضاحت

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف نے عمران خان کے حالیہ بیان سے متعلق میڈیا رپورٹس مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فنانشل ٹائمز کے انٹرویو کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے عمران خان کے حالیہ بیان سے متعلق میڈیا رپورٹس مسترد کر دیں اور بیان میں… Continue 23reading فنانشل ٹائمز کے انٹرویو کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، آڈیو ریکارڈنگ موجود ہے، عمران خان نے انٹرویو میں کہا کہ امریکہ سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں لیکن غلامی قبول نہیں، پی ٹی آئی کی وضاحت