اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا

سڈنی، ویلنگٹن ( این این آئی) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پیٹ کمنز آئی پی ایل کے گزشتہ 3سیزن کولکتہ نائٹ رائڈرز کی ٹیم کے ساتھ کھیلے تھے تاہم اس سال انہوں نے زیادہ بین الاقوامی میچز ہونے کے… Continue 23reading آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا

انٹربینک میں آج بھی ڈالر مہنگاہوگیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

انٹربینک میں آج بھی ڈالر مہنگاہوگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)امریکی ڈالر کی قدر میں روز بروز تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ زوال پزیر ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کاروبار کے آغاز میں آج بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 پیسے… Continue 23reading انٹربینک میں آج بھی ڈالر مہنگاہوگیا

سی آئی ڈی ڈرامے سے سیکھ کر سفاک باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

سی آئی ڈی ڈرامے سے سیکھ کر سفاک باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

مہاراشٹر (آئی این پی)بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک شخص نے انڈین کرائم سیریز سی آئی ڈی سے متاثر ہو کر اپنی بیٹی کو قتل کر دیا،بھارتیمیڈیا کے مطابق مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں پولیس نے ایک 42سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ… Continue 23reading سی آئی ڈی ڈرامے سے سیکھ کر سفاک باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف ہونگے،سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف ہونگے،سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر کو پاکستان کا نیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ طویل مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیئر صحافی رؤف کلاسرا نے نجی ٹی وی چینل جی… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف ہونگے،سینئر صحافی کا دعویٰ

ثانیہ مرزا، شعیب ملک سے جڑی ایک اور خبر، تمام دعوے غلط ثابت ہوگئے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

ثانیہ مرزا، شعیب ملک سے جڑی ایک اور خبر، تمام دعوے غلط ثابت ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا  کی سالگرہ پر انہیں سوشل میڈیا پر مبارک باد دیتے ہوئے اپنے ساتھ تصویر بھی جاری کر دی ۔گزشتہ کئی روز سے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آرہی ہیں تاہم… Continue 23reading ثانیہ مرزا، شعیب ملک سے جڑی ایک اور خبر، تمام دعوے غلط ثابت ہوگئے

ارشد شریف کےجسم پر 12 نشانات، دائیں ہاتھ کے 4 ناخن، کھوپڑی کی ہڈی نہیں تھی، پوسٹ مارٹم رپورٹ کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

ارشد شریف کےجسم پر 12 نشانات، دائیں ہاتھ کے 4 ناخن، کھوپڑی کی ہڈی نہیں تھی، پوسٹ مارٹم رپورٹ کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیامیں قتل ہونےوالے ارشد شریف کے جسم پر 12 مقامات پر تشدد کے نشانات تھے، دائیں ہاتھ کے 4 ناخن موجود نہیں تھے، ارشد شریف کی بائیں آنکھ کےگرد سیاہ نشان ، گردن کے بائیں جانب زخم ، سینے کے دائیں جانب زخم، کمر کے اوپری حصے پر بھی زخم کا نشان تھا۔… Continue 23reading ارشد شریف کےجسم پر 12 نشانات، دائیں ہاتھ کے 4 ناخن، کھوپڑی کی ہڈی نہیں تھی، پوسٹ مارٹم رپورٹ کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں

نئے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ لندن میں نہیں بلکہ کہاں ہوگا؟ حامد میرنےبڑا دعویٰ کردیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

نئے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ لندن میں نہیں بلکہ کہاں ہوگا؟ حامد میرنےبڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ لگ رہا ہے، جب تک جی ایچ کیو پانچ جنرلوں کے ناموں کی سمری وزیراعظم کو نہیں بھجوائے گا کوئی نہیں کہہ سکتا اگلا… Continue 23reading نئے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ لندن میں نہیں بلکہ کہاں ہوگا؟ حامد میرنےبڑا دعویٰ کردیا

برطانیہ نے بھی پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

برطانیہ نے بھی پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قوم کیساتھ خوشخبری شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو برطانیہ نے ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے نکال دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست… Continue 23reading برطانیہ نے بھی پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا

ترکیہ نے استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت کو مستردکردیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

ترکیہ نے استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت کو مستردکردیا

استنبول (این این آئی)ترکیہ نے استنبول میں ہونے والے دھماکے پر امریکی تعزیت کو مستردکردیا ہے۔ایک بیان میں ترک وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے کہا کہ ترکیہ امریکی سفارت خانے کے تعزیتی پیغام کو قبول نہیں کرتا اور اسے مسترد کرتا ہے۔خیال رہے کہ ترکیہ نے گزشتہ روز استنبول کی استقلال اسٹریٹ پر ہونے والے… Continue 23reading ترکیہ نے استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت کو مستردکردیا