پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ثانیہ مرزا، شعیب ملک سے جڑی ایک اور خبر، تمام دعوے غلط ثابت ہوگئے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا  کی سالگرہ پر انہیں سوشل میڈیا پر مبارک باد دیتے ہوئے اپنے ساتھ تصویر بھی جاری کر دی ۔گزشتہ کئی روز سے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے

درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آرہی ہیں تاہم ان کی خبروں کی دونوں اسٹارز میں سے کسی نے تصدیق یا تردید نہیں کی ۔اب شعیب ملک نے انسٹاگرام پر اہلیہ کیلئے سالگرہ کی مبارک باد کے پیغام کے ساتھ اپنی اور ثانیہ کی پرانی تصویر بھی جاری کی۔شعیب نے انسٹاگرام پوسٹ میں ثانیہ کو سالگرہ کی مبارک باد دی اور صحت مند اور خوش گوار زندگی گزارنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے شو کا بھی اعلان کیاگیا۔ اردو فلیکس نے اپنی پوسٹ میں دی مرزا ملک شو کے جلد آن ائیر ہونے کا اعلان کیاجو جلد ہی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر نشر ہوگا۔کچھ روز قبل خلیجی اخبار نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزاکی شادی 12 سال رہنے کے بعد ختم ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں تاہم  اس جوڑے نے اب تک اس معاملے پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…