پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف ہونگے،سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر کو پاکستان کا نیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ طویل مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینیئر صحافی رؤف کلاسرا نے نجی ٹی وی چینل جی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے یہ خبر بریک کی ہے کہ نواز شریف نے نئے آرمی چیف کی تعنیاتی کے بارے میں اہم فیصلہ لے لیا ہے۔رؤف کلاسرا کے مطابق نواز شریف نے لندن میں یہ فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کی فوج کے اگلے آرمی چیف سب سے سینیئر تھری سٹار جنرل ہوں گے۔اطلاعات کے مطابق نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر ہوں گے جو کہ اس وقت جنرل ندیم رضا اور جنرل باجوہ کے بعد پاکستان کے سینیئر ترین جنرل ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل سینیئر صحافی نجم سیٹھی یہ حیران کن انکشاف کر چکے ہیں کہ حالیہ کور کمانڈرز اجلاس میں یہ فیصلہ ہوا ہے کہ اس بار پانچ کی بجائے تین سینیئر ترین جرنیلوں کے نام ہی بھیجے جائیں گے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…