اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

نیا آرمی چیف کسے بنایا جائے گا؟ انصار عباسی بھی اندر کی خبر لے آئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

نیا آرمی چیف کسے بنایا جائے گا؟ انصار عباسی بھی اندر کی خبر لے آئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ نئے آرمی چیف کا تقرر 20؍ نومبر کے قریب ہوجائے گا۔ فیصلہ ہوچکا ہے اور ایک قابل بھروسہ ذریعے کے مطابق اس مرتبہ سینیارٹی کو ترجیح دی جائے گی۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق ذریعے نے اُس لیفٹیننٹ جنرل کا نام بھی بتایا… Continue 23reading نیا آرمی چیف کسے بنایا جائے گا؟ انصار عباسی بھی اندر کی خبر لے آئے

لاہور میں پراسرار ریموٹ کنٹرول طیارہ گر گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

لاہور میں پراسرار ریموٹ کنٹرول طیارہ گر گیا

لاہور (آئی این پی ) لاہور میں اورنج لائن ٹرین کے اسٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا۔ پولیس کے مطابق اورنج لائن ٹرین کے علی ٹائون اسٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرایا جس میں کسی قسم کا کوئی بارود نہیں ملا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تعین کیا جارہا ہے کہ ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارہ کس… Continue 23reading لاہور میں پراسرار ریموٹ کنٹرول طیارہ گر گیا

چمن واقعے پر افسوس، مجرموں کو پکڑنے کیلئے اعلیٰ سطحی جرگہ بنا دیا، افغان طالبان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

چمن واقعے پر افسوس، مجرموں کو پکڑنے کیلئے اعلیٰ سطحی جرگہ بنا دیا، افغان طالبان

کابل(این این آئی)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ چمن میں فائرنگ کے واقعے پر افسوس ہے، مجرموں کو پکڑنے کیلئے اعلیٰ سطحی جرگہ بنا دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سپن بولدک سے چمن جانے والی سڑک پر پیش آنے والے واقعہ کے حوالے سے امارت اسلامیہ کے… Continue 23reading چمن واقعے پر افسوس، مجرموں کو پکڑنے کیلئے اعلیٰ سطحی جرگہ بنا دیا، افغان طالبان

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ن لیگ کا کوئی فیورٹ نام نہیں،خواجہ آصف

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ن لیگ کا کوئی فیورٹ نام نہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 18 یا 19 نومبر کے بعد ہی آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے مشاورت ہوگی، سپہ سالار کی تعیناتی کے لئے مسلم لیگ ن کا کوئی فیورٹ نام نہیں ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف سے… Continue 23reading آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ن لیگ کا کوئی فیورٹ نام نہیں،خواجہ آصف

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کا سر قلم

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کا سر قلم

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر ایک پاکستانی کو سزائے موت دے دی گئی۔سعودی میڈیا کے مطابق پاکستانی شہری گلزار خان ولد منت خان کو ہیروئن کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔عدالت میں سماعت کے دوران گلزار خان پراسمگلنگ کا الزام ثابت ہوا تھا جس… Continue 23reading سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کا سر قلم

اہم تعیناتی، ہمیں لگنے والوں پر نہیں لگانے والوں پر اعتراض ہے، فواد چوہدری

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

اہم تعیناتی، ہمیں لگنے والوں پر نہیں لگانے والوں پر اعتراض ہے، فواد چوہدری

ریاض (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں اہم تعیناتی میں لگنے والوں پر نہیں لگانے والوں پر اعتراض ہے۔ایک انٹرویومیں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ حکومت پاپولر ہے نہ منتخب ہوکر آئی اور نہ ہی اخلاقی جواز رکھتی… Continue 23reading اہم تعیناتی، ہمیں لگنے والوں پر نہیں لگانے والوں پر اعتراض ہے، فواد چوہدری

کل تک گالیاں دینے والے کیلئے اب امریکہ حلال ہو گیا ، عمران خان کیلئے بہترین آپشن اسمبلیوں میں واپسی ہو گی،سابق وزیراعظم پر شدید تنقید

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

کل تک گالیاں دینے والے کیلئے اب امریکہ حلال ہو گیا ، عمران خان کیلئے بہترین آپشن اسمبلیوں میں واپسی ہو گی،سابق وزیراعظم پر شدید تنقید

لاہور ( این این آئی) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ کل تک گالیاں دینے والے کیلئے اب امریکہ حلال ہو گیا ہے، عمران خان کیلئے بہترین آپشن اسمبلیوں میں واپسی ہو گی،عوام کیساتھ بہت بڑا کھلواڑ کیا جا رہا ہے ، عمران خان اب بم پروف بنکر… Continue 23reading کل تک گالیاں دینے والے کیلئے اب امریکہ حلال ہو گیا ، عمران خان کیلئے بہترین آپشن اسمبلیوں میں واپسی ہو گی،سابق وزیراعظم پر شدید تنقید

11سالہ مسلم طالب علم نے آئی کیو ٹیسٹ میں بڑے بڑے سائنسدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

11سالہ مسلم طالب علم نے آئی کیو ٹیسٹ میں بڑے بڑے سائنسدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

لیڈز(این این آئی)11سالہ مسلم طالب علم یوسف شاہ نے عظیم سائنسدانوں کو بھی آئی کیو ٹیسٹ میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے شہر لیڈز سے تعلق رکھنے والے یوسف شاہ نے بین الاقوامی مینسا آئی کیو ٹیسٹ میں 162رنز بنائے ہیں۔ اسٹیفن ہاکنگ اور آئن اسٹائن… Continue 23reading 11سالہ مسلم طالب علم نے آئی کیو ٹیسٹ میں بڑے بڑے سائنسدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو الیکشن اخراجات کی تفصیل جمع کرانے کی ہدایت کر دی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو الیکشن اخراجات کی تفصیل جمع کرانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو قومی اسمبلی حلقہ این اے 118 میں ضمنی انتخابات کے بعد الیکشن اخراجات کی تفصیل جمع کروانے کا نوٹس جاری کر دیا ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف چیئرمین کو سات دن میں الیکشن پر ہونے والے اخراجات کی تفصیل جمع… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عمران خان کو الیکشن اخراجات کی تفصیل جمع کرانے کی ہدایت کر دی