گھڑی بیچنے سے حاصل ہونے والے پیسے کب اور کیسے ٹرانسفر ہوئے؟خواجہ آصف کا بڑا اعلان
اسلام آباد (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم گھڑی بیچنے والے معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، عمران خان نے ملک کے وقار کوو خراب کرنے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی، وہ توشہ خانہ میں سامنے آ نے والی کرپشن پر چاہتے ہیں یہ معاملہ دب جائے۔ اسلام آباد… Continue 23reading گھڑی بیچنے سے حاصل ہونے والے پیسے کب اور کیسے ٹرانسفر ہوئے؟خواجہ آصف کا بڑا اعلان