ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

شعیب اختر کی بائیو پک میں کردار ادا کرنے والے اداکار کا نام سامنے آ گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

شعیب اختر کی بائیو پک میں کردار ادا کرنے والے اداکار کا نام سامنے آ گیا

کراچی (این این آئی)دنیائے کرکٹ کے عظیم فاسٹ بائولر شعیب اختر نے رواں سال کے آغاز میں اپنی زندگی پر بننے والی بائیو پک راولپنڈی ایکسپریس بنانے کا اعلان کیا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرکٹ میں اپنی جارحانہ بائولنگ سے شہرے پانے والے شعیب اختر کی زندگی پر بننے والی بائیو پک میں انکا کردار… Continue 23reading شعیب اختر کی بائیو پک میں کردار ادا کرنے والے اداکار کا نام سامنے آ گیا

ایک شخص نے اپنی دوست کا گلا کاٹ کر ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

ایک شخص نے اپنی دوست کا گلا کاٹ کر ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے مبینہ طور پر ایک خاتون کو قتل کردیا، لاش کے ساتھ ایک ویڈیو بنائی اور پھر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے 25 سالہ شلپا جھریا کو گلا کاٹ کر قتل کیا گیا تھا، جس… Continue 23reading ایک شخص نے اپنی دوست کا گلا کاٹ کر ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی

افسوس سے کہنا پڑتا ہے مجھے اپنے انصاف کے نظام سے امید نہیں، عمران خان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

افسوس سے کہنا پڑتا ہے مجھے اپنے انصاف کے نظام سے امید نہیں، عمران خان

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ مجھے اپنے انصاف کے نظام سے امید نہیں کہ مجھے کوئی انصاف ملے گا، میرے خلاف سامنے لائے گئے فراڈ شخص اور ایک میڈیا ہائوس کے خلاف لندن اور دبئی میں کیس کروں گا ،… Continue 23reading افسوس سے کہنا پڑتا ہے مجھے اپنے انصاف کے نظام سے امید نہیں، عمران خان

ادھر ادھر کی باتیں مت کرو، رسیدیں نکالو،گھڑی کس کو بیچی، نام بتاو؟مریم نواز

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

ادھر ادھر کی باتیں مت کرو، رسیدیں نکالو،گھڑی کس کو بیچی، نام بتاو؟مریم نواز

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ادھر ادھر کی باتیں مت کرو، رسیدیں نکالو،گھڑی کس کو بیچی، نام بتاو؟ ۔انہوں نے عمران خان کی توشہ خانہ چوری کے نئے حقائق سامنے آنے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل کا… Continue 23reading ادھر ادھر کی باتیں مت کرو، رسیدیں نکالو،گھڑی کس کو بیچی، نام بتاو؟مریم نواز

ایسی کیا مجبوری تھی کہ سعودی ولی عہد کا تحفہ آپ نے بیچ دیا، عطا تارڑ عمران خان پر برس پڑے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

ایسی کیا مجبوری تھی کہ سعودی ولی عہد کا تحفہ آپ نے بیچ دیا، عطا تارڑ عمران خان پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے سعودی ولی عہد کی جانب سے ملنے والے تحائف کی فروخت کی تفصیلات سامنے آنے پر اپنے رد عمل کا اظہا رکرتے ہوئے کہاہے کہ ایسی کیا مجبوری تھی کہ سعودی ولی عہد کا تحفہ آپ نے بیچ دیا،دنیا میں واحد گھڑی ہونے کے… Continue 23reading ایسی کیا مجبوری تھی کہ سعودی ولی عہد کا تحفہ آپ نے بیچ دیا، عطا تارڑ عمران خان پر برس پڑے

شاہین آفریدی کو درد کش دوا کا سہارا لیتے ہوئے بولنگ جاری رکھنا چاہیے تھی،شعیب اختر

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

شاہین آفریدی کو درد کش دوا کا سہارا لیتے ہوئے بولنگ جاری رکھنا چاہیے تھی،شعیب اختر

لاہور ( این این آئی) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو درد کش دوا کا سہارا لیتے ہوئے بولنگ جاری رکھنا چاہیے تھی۔سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے کہا کہ اہم ترین بولر ان فٹ ہوجائے تو ٹیم کیلئے مسئلہ پیدا ہوتا ہے، شاہین شاہ کبھی مکمل فٹ نہیں… Continue 23reading شاہین آفریدی کو درد کش دوا کا سہارا لیتے ہوئے بولنگ جاری رکھنا چاہیے تھی،شعیب اختر

ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اہلخانہ کو موصول، عدالت نے درخواست نمٹادی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اہلخانہ کو موصول، عدالت نے درخواست نمٹادی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کیحصول کی درخواست نمٹا دی۔مقتول صحافی ارشد شریف کی والدہ پمز سے پوسٹ مارٹم رپورٹ نہ ملنے پرعدالت آئی تھیں تاہم فیملی کو پوسٹ مارٹم رپورٹ ملنے کے بعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست نمٹادی۔بیرسٹر شعیب رزاق نے عدالت… Continue 23reading ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اہلخانہ کو موصول، عدالت نے درخواست نمٹادی

پولیس کی زیرحراست ملزم ہلاک لاش ٹھکانے لگانے پر ایس ایچ او گرفتار،پورا تھانہ معطل

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

پولیس کی زیرحراست ملزم ہلاک لاش ٹھکانے لگانے پر ایس ایچ او گرفتار،پورا تھانہ معطل

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کے تھانا تاندلیانوالہ میں زیرحراست ملزم ہلاک ہوگیا۔پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او نے لاش اپنی ذاتی گاڑی میں ڈال کر خالی پلاٹ میں پھنکوا دی۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ لاش پھنکوانے کے بعد ایس ایچ او نے شہری سے ون فائیو پرکال کرواکے نامعلوم لاش کی موجودگی… Continue 23reading پولیس کی زیرحراست ملزم ہلاک لاش ٹھکانے لگانے پر ایس ایچ او گرفتار،پورا تھانہ معطل

ملتان کے نشتر ہسپتال سے مزید 50 سے زائد لاوارث لاشوں کی تدفین کردی گئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

ملتان کے نشتر ہسپتال سے مزید 50 سے زائد لاوارث لاشوں کی تدفین کردی گئی

ملتان (این این آئی)ملتان کے نشتر ہسپتال کے سرد خانہ سے مزید 50 سے زائد لاوارث لاشوں کی تدفین کردی گئی۔ہسپتال کی چھت پرلاوارث لاشوں کی بے حرمتی کے واقعے کے منظر عام پر آنے کے بعد سے اب تک 130 سے زائد لاوارث لاشوں کی تدفین کی جاچکی ہے۔ نشتر ہسپتال حکام کے مطابق… Continue 23reading ملتان کے نشتر ہسپتال سے مزید 50 سے زائد لاوارث لاشوں کی تدفین کردی گئی