ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کا پی ٹی آئی کے مزید استعفے منظور نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

حکومت کا پی ٹی آئی کے مزید استعفے منظور نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے مزید استعفے منظور نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفوں کے معاملوں پر یوٹرن لے لیا ہے، اب کسی مزید رکن کا استعفی منظور نہیں کیا جائے گا۔ذرائع کے… Continue 23reading حکومت کا پی ٹی آئی کے مزید استعفے منظور نہ کرنے کا فیصلہ

حکومت نے ایک ماہ میں 49 ہزار 399 ارب روپے کا قرض لے لیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

حکومت نے ایک ماہ میں 49 ہزار 399 ارب روپے کا قرض لے لیا

اسلام آباد(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے حکومت کی جانب سے ستمبر میں لئے گئے قرض کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق حکومت نے ایک ماہ میں 49 ہزار 399 ارب روپے کا قرض لے لیا۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے ستمبر میں مجموعی طور پر 49 ہزار 399ارب… Continue 23reading حکومت نے ایک ماہ میں 49 ہزار 399 ارب روپے کا قرض لے لیا

سٹاک مارکیٹ میں خطرات سے بچنے کے لیے کونسی حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے؟منیجر خانانی سیکیورٹیز نے بتا دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

سٹاک مارکیٹ میں خطرات سے بچنے کے لیے کونسی حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے؟منیجر خانانی سیکیورٹیز نے بتا دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سٹاک مارکیٹ میں خطرات اور اتار چڑھا وسے بچنے کے لیے طویل مدتی سرمایہ کاری کی حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ منیر خانانی سیکیورٹیز کے منیجر طارق محمود نے ویلتھ پاک کو انٹرویو میں کہا ہے کہ ایک موثر سرمایہ کار وہ ہوتا ہے جو کم سے کم اتار چڑھا… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ میں خطرات سے بچنے کے لیے کونسی حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے؟منیجر خانانی سیکیورٹیز نے بتا دیا

ایک اور ٹرین الٹ گئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

ایک اور ٹرین الٹ گئی

روہڑی (آئی این پی ) روہڑی کے قریب کراچی آنے والی مال گاڑی کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ریلوے ترجمان کے مطابق صبح کے وقت روہڑی کے قریب کراچی آنے والی مال گاڑی کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئی تھیں۔ ترجمان نے بتایا کہ مال گاڑی کی بوگیاں پٹری سے اترنے کے… Continue 23reading ایک اور ٹرین الٹ گئی

لاہور،اورنج ٹرین ٹرمینل کے قریب گرنے والے ڈرون طیارے کا مالک گرفتار

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

لاہور،اورنج ٹرین ٹرمینل کے قریب گرنے والے ڈرون طیارے کا مالک گرفتار

لاہور(این این آئی)چوہنگ کے علاقے میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کے ٹرمینل کے قریب ریموٹ کنٹرول طیارہ گر گیا، اطلاع ملتے ہی پولیس، بم ڈسپوزل سکواڈ اور حساس ادارے کے افسران موقع پر پہنچ گئے،اورنج ٹرین ٹرمینل کے انچارج کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ریموٹ کنٹرول سے طیارہ آپریٹ کرنے والے شخص کو… Continue 23reading لاہور،اورنج ٹرین ٹرمینل کے قریب گرنے والے ڈرون طیارے کا مالک گرفتار

”ہو کون تم بھئی؟“،مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر دلچسپ ٹوئٹ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

”ہو کون تم بھئی؟“،مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر دلچسپ ٹوئٹ

اسلام آباد(آن لائن) ”ہو کون تم بھئی؟“۔یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے قپر پیچھے ہٹنے کی بات پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہی۔وزیر اطلاعات نے ٹوئٹ میں عمران خان کا بیان شئیر کرتے ہوئے لکھا،ہو کون تم بھئی؟ ۔

عمران خان لانگ مارچ کو ممنوعہ فنڈنگ سے چلا رہے ہیں، اسے اندرونی جارحیت نہیں تو اور کیا کہیں، مولانا فضل الرحمن

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان لانگ مارچ کو ممنوعہ فنڈنگ سے چلا رہے ہیں، اسے اندرونی جارحیت نہیں تو اور کیا کہیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان لانگ مارچ کو ممنوعہ فنڈنگ کے پیسوں سے چلا رہے ہیں، اب اسے اندرونی جارحیت نہیں تو اور کیا کہیں،قومی سلامتی کے اداروں کو مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے، قومی اداروں کو تضحیک کا نشانہ نہیں بننے… Continue 23reading عمران خان لانگ مارچ کو ممنوعہ فنڈنگ سے چلا رہے ہیں، اسے اندرونی جارحیت نہیں تو اور کیا کہیں، مولانا فضل الرحمن

رکن قومی اسمبلی اپنی ہی حکومت پر برس پڑیں

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

رکن قومی اسمبلی اپنی ہی حکومت پر برس پڑیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ اپنی ہی وفاقی حکومت پر برس پڑیں۔بدھ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں رکن کمیٹی نفیسہ شاہ نے حکومت پر تنقید کی۔نفیسہ شاہ نے اجلاس میں کہا کہ میرے حلقے خیرپور میں… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی اپنی ہی حکومت پر برس پڑیں

بس اب بہت ہو گیا، عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

بس اب بہت ہو گیا، عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بس اب بہت ہو گیا ہے۔عمران خان کی جانب سے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ٹوئٹ کیا گیا کہ کل ایک چینل نے ہینڈلرز کے تعاون سے بے بنیاد کہانی کے ذریعے مجھ پر بہتان لگایا، یہ کہانی مشہور فراڈ اور عالمی مطلوب مجرم کی… Continue 23reading بس اب بہت ہو گیا، عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز