تحائف کے پیسوں سے بھرا بیگ اسلام آباد میں کس کے پاس پہنچا؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہےکہ تحائف کی فروخت کے پیسے ایک نجی جہاز کے بیگ میں آئے اور وہ بیگ اس وقت کے وزیراعظم کے پاس پہنچا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ یہ بات قابل ہضم نہیں کہ وہ پیسے وہیں… Continue 23reading تحائف کے پیسوں سے بھرا بیگ اسلام آباد میں کس کے پاس پہنچا؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف