اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

تحائف کے پیسوں سے بھرا بیگ اسلام آباد میں کس کے پاس پہنچا؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

تحائف کے پیسوں سے بھرا بیگ اسلام آباد میں کس کے پاس پہنچا؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہےکہ تحائف کی فروخت کے پیسے ایک نجی جہاز کے بیگ میں آئے اور وہ بیگ اس وقت کے وزیراعظم کے پاس پہنچا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ یہ بات قابل ہضم نہیں کہ وہ پیسے وہیں… Continue 23reading تحائف کے پیسوں سے بھرا بیگ اسلام آباد میں کس کے پاس پہنچا؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

فاسٹ بولر حارث رئوف کا گھر واپسی پر شاندار استقبال

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

فاسٹ بولر حارث رئوف کا گھر واپسی پر شاندار استقبال

اسلام آباد ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف آسٹریلیا میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد اپنے گھر پہنچ گئے۔اسلام آباد پہنچنے پر حارث رئوف کے اہل خانہ اور دوست احباب نے ان کا استقبال کیا۔حارث رئوف کے گھر کے باہر مداحوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی… Continue 23reading فاسٹ بولر حارث رئوف کا گھر واپسی پر شاندار استقبال

لکی مروت میں پولیس موبائل پر حملہ اے ایس آئی سمیت 6 اہلکار شہید

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

لکی مروت میں پولیس موبائل پر حملہ اے ایس آئی سمیت 6 اہلکار شہید

لکی مروت /پشاور/اسلام آباد(این این آئی) لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ کا نشانہ بننے والی پولیس موبائل تھانہ ڈاڈیوالہ میں گشت کررہی تھی۔ پولیس حکام کے مطابق دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں میں پولیس موبائل… Continue 23reading لکی مروت میں پولیس موبائل پر حملہ اے ایس آئی سمیت 6 اہلکار شہید

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 40 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

جیو نیوز پر جو شخص آیا اس کو گھڑی بیچی ہی نہیں گئی تحریک انصاف کا مؤقف آگیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

جیو نیوز پر جو شخص آیا اس کو گھڑی بیچی ہی نہیں گئی تحریک انصاف کا مؤقف آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواہد چوہدری نے دبئی میں مقیم بزنس مین عمر فاروق کے توشہ خانہ کے تحائف کے حوالے سے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے قانون کے مطابق گھڑی خریدی۔سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا… Continue 23reading جیو نیوز پر جو شخص آیا اس کو گھڑی بیچی ہی نہیں گئی تحریک انصاف کا مؤقف آگیا

عمر فاروق ظہور کے انکشافات فیصل واوڈا بھی میدان میں آگئے، بڑا انکشاف کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمر فاروق ظہور کے انکشافات فیصل واوڈا بھی میدان میں آگئے، بڑا انکشاف کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ انہوں نے عمر فاروق ظہور سے وزیر اعظم آفس کی ہدایات پر ملاقاتیں کی تھیں۔ ٹوئٹر پر فیصل واوڈا نے اپنی عمر فاروق ظہور سے ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ” عمر فاروق سے ہونے والی یہ… Continue 23reading عمر فاروق ظہور کے انکشافات فیصل واوڈا بھی میدان میں آگئے، بڑا انکشاف کردیا

کیا واقعی گھڑی خریدنے والے عمر فاروق ظہور کو فون کیا تھا؟ شہزاد اکبر کا مؤقف بھی آگیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

کیا واقعی گھڑی خریدنے والے عمر فاروق ظہور کو فون کیا تھا؟ شہزاد اکبر کا مؤقف بھی آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیت کی جانب سے سعودی ولی عہد کی طرف سے تحفے میں دی گئی گھڑی خریدنے کا دعویٰ کیے جانے پر سابق مشیر داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر بھی میدان میں آگئے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ عمر فاروق ظہور سے نہ تو کبھی… Continue 23reading کیا واقعی گھڑی خریدنے والے عمر فاروق ظہور کو فون کیا تھا؟ شہزاد اکبر کا مؤقف بھی آگیا

گھڑی خریدی تو شہزاد اکبر نے روزانہ فرمائشیں شروع کردیں، منع کیا تو جھوٹا مقدمہ کرادیا عمر فاروق ظہور کے سنگین الزامات

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

گھڑی خریدی تو شہزاد اکبر نے روزانہ فرمائشیں شروع کردیں، منع کیا تو جھوٹا مقدمہ کرادیا عمر فاروق ظہور کے سنگین الزامات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمر فاروق ظہور نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے فرح گوگی سے عمران خان کو سعودی ولی عہد کی طرف سے تحفے میں دی گئی گھڑی دو ملین ڈالر کیش میں خریدی، ان کی شہزاد اکبر کے کہنے پر فرح گوگی… Continue 23reading گھڑی خریدی تو شہزاد اکبر نے روزانہ فرمائشیں شروع کردیں، منع کیا تو جھوٹا مقدمہ کرادیا عمر فاروق ظہور کے سنگین الزامات

پاکستان میں آئندہ سال تک فائیو جی ٹیکنالوجی لانے کا فیصلہ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان میں آئندہ سال تک فائیو جی ٹیکنالوجی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں آئندہ مالی سال کے آغاز تک فائیو جی ٹیلی کام ٹیلی کام ٹیکنالوجی آ جائے گی جبکہ حکومت نے ٹیلی کام سیکٹر سے کہا ہے کہ عوام کو معیاری خدمات کی فراہمی کیلئے وہ اپنا انفرا اسٹرکچر اپ گریڈ کر لیں۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق… Continue 23reading پاکستان میں آئندہ سال تک فائیو جی ٹیکنالوجی لانے کا فیصلہ