اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں آئندہ مالی سال کے آغاز تک فائیو جی ٹیلی کام ٹیلی کام ٹیکنالوجی آ جائے گی جبکہ حکومت نے ٹیلی کام سیکٹر سے کہا ہے کہ عوام کو معیاری خدمات کی فراہمی کیلئے وہ اپنا انفرا اسٹرکچر اپ گریڈ کر لیں۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق وفاقی وزیر آئی ٹی اور ٹیلی کام سید امین الحق نے چائنیز سیلولر کمپنی زونگ کے چیف وانگ ہو سے بات کرتے ہوئے ملک میں آئندہ سال تک فائیو جی ٹیکنالوجی لانے کے عزم کا اظہار کیا۔
پاکستان میں آئندہ سال تک فائیو جی ٹیکنالوجی لانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































