جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کیا واقعی گھڑی خریدنے والے عمر فاروق ظہور کو فون کیا تھا؟ شہزاد اکبر کا مؤقف بھی آگیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیت کی جانب سے سعودی ولی عہد کی طرف سے تحفے میں دی گئی گھڑی خریدنے کا دعویٰ کیے جانے پر سابق مشیر داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر بھی میدان میں آگئے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ عمر فاروق ظہور سے نہ تو کبھی ملے ہیں اور نہ ہی ان سے کبھی رابطہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے ردِ عمل میں شہزاد اکبر نے کہا صد افسوس کہ عمران خان کے خلاف ایک ایسے شخص کو استعمال کر رہے ہیں جس کی اپنی شہریت ناروے نے اس کے جرائم کی وجہ سے منسوخ کر رکھی ہے ، جو انٹرپول کو مطلوب ہے مختلف ممالک میں فراڈ کر چکا ہےاور جس نے اپنی بیٹیوں کو جعلی کاغذات بنا کے دبئی سمگل کیا ہوا ہے۔ سابق مشیر داخلہ نے مزید کہااطلاعاً عرض ہے اس شخص سے میں کبھی نہیں ملا اور نہ بات کی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…