اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

رکن قومی اسمبلی اپنی ہی حکومت پر برس پڑیں

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ اپنی ہی وفاقی حکومت پر برس پڑیں۔بدھ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں رکن کمیٹی نفیسہ شاہ نے حکومت پر تنقید کی۔نفیسہ شاہ نے اجلاس میں کہا کہ میرے حلقے خیرپور میں 4 ہزار بچے مر گئے ہیں، یہ المیہ ہے کہ بچوں کا ڈیٹا نہیں ہے۔رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ خواتین اور بچے ٹینٹ اور دوا کے لیے مارے مارے پھرتے ہیں، سیلاب متاثرین کا ڈیٹا نہیں ہے، ایک ایک گھر میں 2 دفعہ چیزیں دی گئیں۔انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرین کا ڈیٹا مرتب کرنا سب سے بڑی ذمہ داری ہے، سیلاب میں دوہزار اموات بتائی جا رہی ہیں لیکن ہر ڈسٹرکٹ میں ملیریا سے اموات شامل نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…