یہ کسی کا حق نہیں کہ وہ موٹروے پر دھرنے کا کہہ کر وہاں کھڑا ہوجائے: اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ یہ کسی کا حق نہیں ہے کہ وہ کہہ دے کہ موٹروے پردھرنا دیگا اوروہاں کھڑا ہوجائے ،جو جلسہ کرنا چاہ رہے ہیں ان کا حق ہے مگر عام شہریوں کے حقوق بھی متاثر نہیں ہونے چاہئیں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس… Continue 23reading یہ کسی کا حق نہیں کہ وہ موٹروے پر دھرنے کا کہہ کر وہاں کھڑا ہوجائے: اسلام آباد ہائیکورٹ