ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ریلوے ملازمین نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

ریلوے ملازمین نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

لاہور (این این آئی) ریلوے انجن شیڈ ملازمین نے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کرتے ہوئے 21نومبر سے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دیدی۔ ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ درجہ چہارم کے ملازمین کو رواں ماہ کی تنخواہوں نہیں مل سکی ہیں، ماہانہ تنخواہ نہ ملنے پر بال بچوں کو دو وقت کی… Continue 23reading ریلوے ملازمین نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی مارچ، اسد عمر اسٹیج پر گر گئے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی مارچ، اسد عمر اسٹیج پر گر گئے

خوشاب(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر خوشاب میں توازن کھو بیٹھے اور اسٹیج پر گر گئے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی مارچ آج آٹھویں روز اسد عمر کی قیادت میں اپنی منزل کی طرف گامزن ہے اس حوالے سے خوشاب میانوالی روڈ کے مختلف مقامات پر استقبالی کیمپ… Continue 23reading پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی مارچ، اسد عمر اسٹیج پر گر گئے

میں کیوں وعدہ معاف گواہ بنوں بھائی، کسی کے باپ کا نہیں کھاتا، عمران خان کو اچھے سے جانتا ہوں وہ بدنیت اور بے ایمان نہیں ہے، فیصل واوڈا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

میں کیوں وعدہ معاف گواہ بنوں بھائی، کسی کے باپ کا نہیں کھاتا، عمران خان کو اچھے سے جانتا ہوں وہ بدنیت اور بے ایمان نہیں ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد (این این آئی)اختیارات کے ناجائز استعمال اور برطانیہ سے فنڈز خوردبرد کا معاملہ پر فیصل واڈا نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کروایا۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے فیصل واڈا کو تحریری جوابات کے لیے سوالنامہ بھی دیدیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے فیصل واڈا سے… Continue 23reading میں کیوں وعدہ معاف گواہ بنوں بھائی، کسی کے باپ کا نہیں کھاتا، عمران خان کو اچھے سے جانتا ہوں وہ بدنیت اور بے ایمان نہیں ہے، فیصل واوڈا

گھڑی کی چند کروڑ کی بات کو تو اٹھا دیا گیا 1100ارب معاف ہو رہے ہیں ان پر کوئی بات نہیں کرتا، عمران خان

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

گھڑی کی چند کروڑ کی بات کو تو اٹھا دیا گیا 1100ارب معاف ہو رہے ہیں ان پر کوئی بات نہیں کرتا، عمران خان

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ گھڑی کی چند کروڑ کی بات کو تو اٹھا دیا گیا لیکن جو 1100ارب کے کیسز معاف ہو رہے ہیں ان پر کوئی بات نہیں کرتا،میں ساڑھے تین سال اقتدار میں رہا ہوں، ملک کو ڈیفالٹ کی صورتحال سے باہر نکالنے کیلئے… Continue 23reading گھڑی کی چند کروڑ کی بات کو تو اٹھا دیا گیا 1100ارب معاف ہو رہے ہیں ان پر کوئی بات نہیں کرتا، عمران خان

پی ٹی آئی لانگ مارچ، سپریم کورٹ سے تحریک انصاف کے لئے بڑی خبر آ گئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی لانگ مارچ، سپریم کورٹ سے تحریک انصاف کے لئے بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف سینیٹر کامران مرتضی کی درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا تے ہوئے حکم دیا ہے کہ اگر حالات خراب ہوئے تو نئی درخواست دائر کی جا سکتی ہے، ایسا حکم دینا… Continue 23reading پی ٹی آئی لانگ مارچ، سپریم کورٹ سے تحریک انصاف کے لئے بڑی خبر آ گئی

اسٹیبلشمنٹ سے اختلافات کب اور کیوں پیدا ہوئے، عمران خان پھر بول پڑے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسٹیبلشمنٹ سے اختلافات کب اور کیوں پیدا ہوئے، عمران خان پھر بول پڑے

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے اختلافات احتساب اور عثمان بزدار کو نہ ہٹانے پر دورہ روس سے واپسی پر پیدا ہوئے،آرمی چیف کی تقرری پر حکومتی حلقوں میں گھبراہٹ ہے، وہ دست و گریبان ہیں اور ہماری پالیسی دیکھو… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ سے اختلافات کب اور کیوں پیدا ہوئے، عمران خان پھر بول پڑے

پی اے سی نے مفت حج ناجائز قرار دیدیا، سرکاری خرچ پر حج نہیں ہونے دیں گے، ایک سے زائد حج کرنے والوں سے پیسے ریکورکرنے کا فیصلہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی اے سی نے مفت حج ناجائز قرار دیدیا، سرکاری خرچ پر حج نہیں ہونے دیں گے، ایک سے زائد حج کرنے والوں سے پیسے ریکورکرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بلانے کے باوجود سیکرٹری خارجہ کے اجلا س میں نہ آنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ کو اجلاس سے بھجوادیا جبکہ کمیٹی نے خدام الحجاج کے معاملہ پر تفصیلات اور حج کیلئے وفاقی وزیر، سیکرٹری اور دیگر افسران کیساتھ جانے والوں کی… Continue 23reading پی اے سی نے مفت حج ناجائز قرار دیدیا، سرکاری خرچ پر حج نہیں ہونے دیں گے، ایک سے زائد حج کرنے والوں سے پیسے ریکورکرنے کا فیصلہ

میری جان کو اب بھی خطرہ ، دوبارہ حملہ ہو سکتا ہے، عمران خان

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

میری جان کو اب بھی خطرہ ، دوبارہ حملہ ہو سکتا ہے، عمران خان

لاہور (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ تاحال میری جان کو خطرہ ہے، سائفر کے معاملے پر اپنی بات سے پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اس معاملے پر چیف جسٹس سے تحقیقات کی درخواست کی ہے، نہیں چاہتا کہ امریکا کے… Continue 23reading میری جان کو اب بھی خطرہ ، دوبارہ حملہ ہو سکتا ہے، عمران خان

پاکستان کے دفاعی صنعتی ادارے نے ان گائیڈڈ بموں کو گائیڈڈ بم بنانے کی خصوصی کٹ بھی تیار کرلی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان کے دفاعی صنعتی ادارے نے ان گائیڈڈ بموں کو گائیڈڈ بم بنانے کی خصوصی کٹ بھی تیار کرلی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے دفاعی صنعتی ادارے نے ان گائیڈڈ بموں کو گائیڈڈ بم بنانے کی خصوصی کِٹ بھی تیار کی ہے۔ اسمارٹ ٹیکنالوجی کی تکبیر رینج ایکسٹینشن کٹ ملکی دفاعی شعبے میں ایک گرانقدر اضافہ ہے، یہ کِٹ لڑاکا طیارے سے 30 ہزار فٹ کی بلندی سے گرائی جانے والے بم پر… Continue 23reading پاکستان کے دفاعی صنعتی ادارے نے ان گائیڈڈ بموں کو گائیڈڈ بم بنانے کی خصوصی کٹ بھی تیار کرلی