ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کے دفاعی صنعتی ادارے نے ان گائیڈڈ بموں کو گائیڈڈ بم بنانے کی خصوصی کٹ بھی تیار کرلی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے دفاعی صنعتی ادارے نے ان گائیڈڈ بموں کو گائیڈڈ بم بنانے کی خصوصی کِٹ بھی تیار کی ہے۔ اسمارٹ ٹیکنالوجی کی تکبیر رینج ایکسٹینشن کٹ ملکی دفاعی شعبے میں ایک گرانقدر اضافہ ہے، یہ کِٹ لڑاکا طیارے سے 30 ہزار فٹ کی بلندی سے گرائی جانے والے بم پر فٹ کرکے اسمارٹ ٹیکنالوجی سے کنٹرول کی جاتی ہے۔بم گرنے کے بعد کِٹ کے ذریعے 100 کلو میٹر آگے تک جاکر اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے، تکبیر رینج ایکسٹینشن کِٹ کی اسمارٹ ٹیکنالوجی سے سرحدوں کی خلاف ورزی کیے بغیر دشمن کے اہداف کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ اس اسمارٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے بم کو مینوور خصوصیت حاصل ہوتی ہے اور وہ صرف ہدف کو ہی نشانہ بناتا ہے۔ پاکستان کی اس اسمارٹ ٹیکنالوجی کٹ تکبیر میں کئی ممالک دلچسپی لے رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…