فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کے تھانا تاندلیانوالہ میں زیرحراست ملزم ہلاک ہوگیا۔پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او نے لاش اپنی ذاتی گاڑی میں ڈال کر خالی پلاٹ میں پھنکوا دی۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ لاش پھنکوانے کے بعد ایس ایچ او نے شہری سے ون فائیو پرکال کرواکے نامعلوم لاش کی موجودگی کی اطلاع دلوائی۔واقعہ کے بعد قائم مقام سی پی او کے حکم پر پورا تھانہ معطل کردیا گیا ،ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے،ایس ایچ او کو اپنے ہی تھانے کے حوالات میں بند کردیا گیا۔
پولیس کی زیرحراست ملزم ہلاک لاش ٹھکانے لگانے پر ایس ایچ او گرفتار،پورا تھانہ معطل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































