پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

برطانیہ سے فنڈز میں خوردبرد، فیصل واوڈا بڑی مشکل میں پھنس گئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) نیب نے برطانیہ سے فنڈز خرد برد کیس میں فیصل واڈا کو جمعرا ت کو طلب کرلیا، نیب کی جانب سے جاری سمن میں کہا گیا ہے کہ فیصل واڈا دو بجے نیب کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوں۔ نیب تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ سے فنڈز میں خرد برد، غیر قانونی واپسی، اختیار سے تجاوز کی تحقیقات کی جارہی ہے اس لئے انہیں آج پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نیب کی جانب سے سابق وزیر داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر کیخلاف بھی انکوائری جاری ہے۔ نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فیصل واڈا جمعرات دو بجے نیب کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے